ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان نے ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں اسپین کو دو-صفر سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-18
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

بھونیشور//ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ 2024-25 (مرد) میں اسپین کودو-صفر سے شکست دے کر پہلے میچ میں اپنی 1-3 کی شکست کا بدلہ لے لیا۔
باقاعدہ کپتان ہرمن پریت سنگھ کی غیر موجودگی میں، مندیپ سنگھ (32ویں) اور دلپریت سنگھ (39ویں) نے اتوار کی رات ہندوستانی ٹیم کے لیے گول کرکے ہندوستان کو سیزن کی پہلی جیت دلائی۔ اس میچ میں ہندوستانی کپتان کو آرام دیا گیا تھا۔
ہندوستان نے جہاں پہلے کوارٹر میں بہترین دفاعی کھیل کا مظاہرہ کیا وہیں اسپین کی ٹیم جارحانہ رہی۔ اس کے باوجود پہلا کوارٹر بغیر گول کے برابر رہا۔ اس کے بعد دوسرے کوارٹر میں بھی دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں۔ہاف ٹائم کے بعد مندیپ نے 32ویں منٹ میں ہندوستان کو برتری دلانے کے لیے دلپریت کی مدد سے تعطل کو توڑا۔ اس کے بعد دلپریت سنگھ نے 39ویں منٹ میں گول کر کے برتری کو 2-0 کر دیا۔ اس کے بعد کئی پنالٹی کارنر لیے گئے لیکن دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں۔
فائنل کوارٹر میں اسپین نے جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے گول کرنے کی پوری کوشش کی لیکن ہندوستانی ہاکی ٹیم کی حکمت عملی کے سامنے وہ کچھ نہ کرسکی اور ہندوستانی ٹیم نے اپنا دبدبہ برقرار رکھا۔
ہندوستان کا مقابلہ منگل کے روزجرمنی سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئنز ٹرافی، بابر اعظم کی بجائے فخر زمان بھارت کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں : ہربھجن سنگھ

Next Post

بھارتی بورڈ کی پابندی بھی ویرات کوہلی کو نہ روک سکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

بھارتی بورڈ کی پابندی بھی ویرات کوہلی کو نہ روک سکی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.