بدھ, اگست 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے بعد آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کےکھلاڑیوں کی چھلانگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-16
in کھیل
A A
ہندوستان محدود اوورزکی سیریز کے لیے جولائی میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ کا دورہ کرے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برازیل کی فٹ بال ٹیم ہندوستان اور آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی دوستانہ میچ

2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 12 شہروں کو ملی میزبانی

دبئی// ہندوستان کے کھلاڑیوں نے تیسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 48 رنز سے جیت کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چھلانگ لگا دی ہے۔
بدھ کو جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق ہندوستان کے ٹاپ گیندباز بھونیشور کمار کا نام آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں گیارہویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں انہوں نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت بہترین ریٹنگ (635) کے ساتھ سات مقام کی چھلانگ لگائی ہے۔
اس کے ساتھ ہی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 20 رنز دے کر تین وکٹیں لے کر مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے یوزویندر چہل بھی 557 کی ریٹنگ کے ساتھ چار درجہ چھلانگ لگا کر 26 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ادھر آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون گیندباز بن گئے۔، ہیزل ووڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین میچوں میں 9.50 کی اوسط سے چھ وکٹیں حاصل کیں۔
اس ہفتے کی درجہ بندی کے مطابق ہیزل ووڈ 792 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ انگلینڈ کے عادل رشید 746 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ ہیزل ووڈ کے ساتھی اور آسٹریلیا کے لیفٹ آرم اسپنر ایشٹن ایگر تین مقام کی چھلانگ لگا کر 640 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر آ گئے ہیں۔
ادھر بلے بازوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ایشان کشن نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے تین میچوں میں 164 رنز بنا کر 68 درجے کی بڑی چھلانگ لگا دی ہے۔ ایشان 689 پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ساتویں نمبر کے بلے باز بن گئے ہیں جو ان کے کیریئر کی بہترین ریٹنگ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جو روٹ نے ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ایک پوزیشن حاصل کی

Next Post

ڈیوڈ وارنر کے ناقابل یقین کیچ نے سب کو حیران کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل کی فٹ بال ٹیم ہندوستان اور آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی دوستانہ میچ

2026-08-01
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 12 شہروں کو ملی میزبانی

2026-08-01
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

شبھمن گل دوبارہ ون ڈے کے نمبر ایک بلے باز بن گئے، آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی جاری

2026-07-30
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کی تعداد بڑھائے: میکڈونالڈ

2026-07-30
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

سارانش جین کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں موقع، جڈیجہ اور بمراہ کی واپسی

2026-07-29
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز کے چیلنج کے لیے ‘بہترین فارم’ میں

2026-07-29
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے سومیہ سرکار کو ٹیم میں شامل کیا

2026-07-28
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

یہ سوریہ ونشی کی نہایت میچور اننگ تھی: وی وی ایس لکشمن

2026-07-28
Next Post
ڈیوڈ وارنر کراچی ٹیسٹ میں بہتر وکٹ کی تیاری کے لیے پرامید

ڈیوڈ وارنر کے ناقابل یقین کیچ نے سب کو حیران کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.