اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برازیل میں شدید بارشوں کے باعث  سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے دوران سات افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-08
in عالمی خبریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

ریو ڈی جنیرو///
شمال مشرقی برازیل میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔سول ڈیفنس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے شمال مشرق میں ریاست پرنامبوکو کے شہر ریسیف میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی کام جاری ہونے والے ریسیف میں  ابتدائی اطلاعات کے مطابق سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ریسیف کے میئر جواؤ کیمپوس نے سی این این برازیل کو بتایا کہ شہر کے کئی حصوں میں تعلیمی سرگرمیوں  کو معطل کر دیا گیا ہے، جب کہ 90 خاندانوں کو ممکنہ خطرے کے پیش نظر  محفوظ  مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے۔
کیمپوس نے کہا کہ ہم  فروری کی شدید ترین بارشوں سے نبرد آزما ہیں اور ممکنہ تدابیر اختیار کر رہے ہیں۔
نیشنل میٹرولوجیکل انسٹی ٹیوٹ (انمیٹ) اور پرنامبوکو واٹر اینڈ کلائمیٹ ایجنسی (اے پی اے سی) نے عوام کو محتاط رہنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ بارشیں کچھ دیر تک جاری رہیں گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو رواں ماہ اسرائیل و عرب ممالک کا دورہ کرینگے

Next Post

اندھا دھند گرفتاریوں سے خوف وہراس کا ماحول پیدا ہوا : تاریگامی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
جموں میں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں آل پارٹی میٹنگ

اندھا دھند گرفتاریوں سے خوف وہراس کا ماحول پیدا ہوا : تاریگامی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.