ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میانمار میں بغاوت کے بعد 600 مسلح گروہ وجود میں آئے ہیں، اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-15
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

جنیوا//
اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد ملک میں 600 کے قریب مسلح جتھے تشکیل پائے ہیں اور روہنگیا مہاجرین کو ان میں شمولیت پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے میانمار نوئلین ہیزر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بریفنگ میں کہا ہے کہ یکم فروری سن 2021 کی بغاوت کے بعد ملکی نفوس کا ایک چوتھائی یعنی 15 لاکھ افراد انسانی امداد کے محتاج ہیں۔
میانمار کی فوج کی جانب سے تشدد اور غیر متناسب طاقت کا استعمال جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، ہیزر نے کہا کہ بغاوت کے بعد سے اب تک 14 ہزار افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور درجنوں افراد حراست کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
ہئیزر نے بتایا کہ اندرونِ ملک بے گھر ہونے والوں کی تعداد 1 ملین سے تجاوز کر گئی ہے اور 78 لاکھ بچے تعلیم کے حصول سے محروم کر دیے گئے ہیں۔
اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ملک میں فوج کے خلاف مزاحمت کرنے والے تقریباً 600 مسلح گروہ موجود ہیں، ہیزر نے کہا کہ ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد روہنگیا مہاجرین، خاص طور پر نوجوانوں کو جو بے گھر ہو کر کیمپوں میں مقیم ہیں، کو مسلح گروہوں نے ہدف بناتے ہوئے مسلح گروہوں میں جبراً شا مل کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کو فلسطین پر قبضے کی پالیسیوں سے باز رکھنے پر مجبور کیا جائے، اقوام متحدہ

Next Post

اسرائیل: یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری اسٹریٹجک کامیابی ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اسرائیل: یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری اسٹریٹجک کامیابی ہیں

اسرائیل: یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری اسٹریٹجک کامیابی ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.