ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ہرا کر ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-01
in کھیل
A A
جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کوالالمپور،// ایشلی وان وِک (چار وکٹ) کے بعد جیما بوتھا (37) اور کپتان کائیلا رینیکے (26) کی شاندار بلے بازی کی بدولت جنوبی افریقہ نے جمعہ کو خواتین کے انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مقابلے میں آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
آسٹریلیا کے 105 رن کے جواب میں بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کا آغاز اچھا نہیں رہا اور اس نے بہت جلد دو وکٹ گنوا دیئے۔ تاہم اس دوران اوپنر گیما بوتھا ایک سرے تیزی سے رن بناتی رہیں۔ انہوں نے 24 گیندوں میں پانچ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 37 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کپتان کیلا رینیکے نے 26 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے (26) رنز بنائے۔ کربو میسو (19) رن بناکر آؤٹ ہوئیں۔ جنوبی افریقہ نے 18.1 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 106 رنز بنائے اور یہ میچ پانچ وکٹوں سے جیت کر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔
آسٹریلیا کی جانب سے حسرت گل اور لوسی ہیملٹن نے دو دو وکٹ حاصل کئے۔ کلو آئنس ورتھ نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل آج آسٹریلیا کی انڈر 19 خاتون ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی بیٹنگ کے دوران شروعات خراب رہی کیونکہ اس نے 12 کے اسکور پر دو وکٹ گنوادیئے۔ اس کے بعد کپتان لوسی ہملٹن اور کاؤامہے برے نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ لوسی ہیملٹن (18) رن بناکر آؤٹ ہوئیں۔ کاؤامہے برے (36) رن بناکر آؤٹ ہوئیں۔ ایلا برسکو نے 17 گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے 27 رن ناٹ آؤٹ بنائے۔ آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے بالنگ اٹیک کے خلاف مقررہ 20 اووروں میں آٹھ وکٹوں پر 105 رن بنائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن؛ آئی سی سی سے خصوصی پاسسز کی جگہ ریونیو لیں گے

Next Post

کوہلی کو آؤٹ کرنا جرم بن گیا، نوجوان کرکٹر کو گالیاں دی جانے لگیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

کوہلی کو آؤٹ کرنا جرم بن گیا، نوجوان کرکٹر کو گالیاں دی جانے لگیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.