منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا کی خواتین ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 81 رن سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-22
in کھیل
A A
ویسٹ انڈیزویمنزسیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کوالالمپور// کپتان مانودی نانایاکارا (41) اور سنجنا کاوندی (39) کی سنچریوں کے بعد شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کی خواتین نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں منگل کو ویسٹ انڈیز کو 81 رن سے شکست دی۔
سری لنکا کے 166 رن کے جواب میں بیٹنگ کے لیے آنے والی ویسٹ انڈیز کا آغاز انتہائی خراب رہا اور اس نے صرف 16 کے اسکور پر دو وکٹیں گنوا دیں۔ اس کے بعد کپتان سمارا رام ناتھ اور جی کلاکسٹن نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی لیکن ویسٹ انڈیز کی بلے باز سری لنکن باؤلنگ کے سامنے زیادہ دیر تک زندہ نہ ٹک سکہإ۔ جی کلاکسٹن (15) آؤٹ ہونے والی تیسری وکٹ تھی۔ بعد ازاں امرتا رامٹہل (11) اور کینیکا کسار (12) پر آؤٹ ہوئیں۔ ویسٹ انڈیز کی سات بلے باز ڈبل فیگر میں بھی نہ پہنچ سکیں۔ کپتان سمارا رام ناتھ نے 23 گیندوں پر (24) رن بنائے۔ سری لنکائی گیند بازوں نے ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم کو 19.4 اووروں میں 85 رن پر سمیٹ دیا اور 81 رن سے بڑی جیت درج کی۔
سری لنکا کی جانب سے چامودی پربودا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ آسینی تھالوگنے اور لیمانسا تھیلاکارتھنا نے دو دو وکٹیں ملیں۔ پرمودی میتھسارا اور ششینی گیمہانی نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل آج سری لنکائی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی اوپننگ جوڑی سنجنا کاوندی اور سمودو نسانسالہ نے پہلی وکٹ کے لیے 54 رنزجوڑے۔ سری لنکا نے اپنی پہلی وکٹ سمودو نسنسالا (19) کی صورت میں گنوائی۔ سنجنا کاوندی اس کے بعد 36 گیندوں پر 39 رن بنانے کے بعد 12ویں اوور میں آؤٹ ہوئی۔ ہیرونی ہنسیکا (1) اور رشمیکا سیواندی (0) پر آؤٹ ہوئی۔ کپتان مانودی نانایاکارا نے 31 گیندوں پر (41) رن بنائے۔ دہامی سنیتما 25 گیندوں پر (31) اور ششینی گیمہانی (چار) رن بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔ سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ 20 اووروں میں پانچ وکٹ پر 166 رن بنائے۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے سیلینا راس نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ جی کلاکسٹن، این کمبر بیچ اور کینیکا کیسر نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارتی ٹیم کی جرسی پر ‘پاکستان’ لکھا جائے گا، آئی سی سی کا دوٹوک موقف

Next Post

سپریم کورٹ کی عمران پرتاپ گڑھی کیخلاف تعزیری کارروائی پر روک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

سپریم کورٹ کی عمران پرتاپ گڑھی کیخلاف تعزیری کارروائی پر روک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.