پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کی خاتون ٹیم نے انگلینڈ کو 21 رن سے دی شکست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-15
in کھیل
A A
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

میلبورن// آسٹریلیا کی خاتون ٹیم نے ایلیس پیری (60) کی شاندار بلے بازی کے بعد ایلانا کنگ (چار وکٹ) اور کنگ گارتھ (تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت منگل کو دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو 21 رن سے شکست دے دی۔
آسٹریلیا کے 180 رن کے جواب میں بیٹنگ کرنے اتری انگلینڈ کی شروعات خراب رہی، اس نے اپنا پہلا وکٹ آٹھ رن کے اسکور پر ٹیمی بیومونٹ (تین) کے طور پر گنوا دیا۔بیومونٹ نے گارتھ کو ایل بی ڈبلیو کیا۔اس کے بعد مایا بوچیئر (17) کو بھی کم گارتھ نے آؤٹ کرکے پویلین کی راہ دکھائی۔ اس کے بعد کپتان ہیدر نائٹ اور نیٹ سائبر برنٹ نے اننگز کو مستحکم کرنے کی کوشش کی۔ 16ویں اوور میں ایشلے گارڈنر نے ہیدر نائٹ (18) کو اپنی ہی گیند پر کیچ آؤٹ کرکے پویلین بھی دیا۔ اگلے ہی اوور میں الانا کنگ نے ڈینیئل وائٹ (0) کو آؤٹ کر کے آسٹریلیا کو چوتھی کامیابی دلائی۔ 23ویں اوور میں 84 کے اسکور کے ساتھ کنگ نے نیٹ سائبر برنٹ (35) کو بھی اپنا شکار بنایا۔ 36ویں اوور میں گارتھ نے ایلس کیپسی کو ایل بی ڈبلیو کر کے میچ پر آسٹریلیا کی گرفت مضبوط کر دی۔ انگلینڈ کی جانب سے ایمی جونز نے ناٹ آؤٹ 47 رن کی اننگز کھیلی۔ میگن شٹ نے 49ویں اوور کی پہلی گیند پر لارین بیل (1) کو آؤٹ کر کے انگلینڈ کی اننگز 159 پر سمیٹ دیا۔
آسٹریلیا کی جانب سے کم گارتھ نے تین وکٹ حاصل کئے۔ الانا کنگ نے چار وکٹ حاصل کئے۔ ایشلے گارڈنر نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل آج انگلینڈ کی خاتون ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کرنے اتری آسٹریلیا کی شروعات اچھی نہیں رہی اور اس نے 43 کے اسکور پر اپنے دو وکٹ گنوادیئے۔ ایلیسا ہیلی 29 اور فوبی لیچ فیلڈ 29 رن بنا کر آؤٹ ہوئیں۔ اس کے بعد آسٹریلیا کے وکٹ وقفے وقفے سے گرتے رہے۔ تاہم، اس دوران ایلس پیری ایک سرے کو تھامے کھڑی رہیں۔ بیتھ مونی (12)، اینابیل سدرلینڈ (11) اور الانا کنگ (13) رن بناکر آؤٹ ہوئیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے ایلیس پیری نے سب سے زیادہ اسکور (60) بنایا۔ وہ 29ویں اوور میں کیپسی کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو ہو ئیں۔ انگلینڈ کے بالنگ اٹیک کے سامنے آسٹریلیا نے اپنے آخری سات وکٹ 34 رن جوڑ کر گنوا دیئے۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم 44.3 اوورز میں 180 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
انگلینڈ کی جانب سے سوفی ایکلسٹون نے چار وکٹ حاصل کئے۔ ایلس کیپسی نے تین وکٹ۔لورا بیل نے دو بلے باز اور لارین فائنڈلر نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت نے اپنی فارم کو بہتر بنانے کے لیے ممبئی کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس کی

Next Post

گل پنجاب کی رنجی ٹیم کے لیے دستیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز ڈاکٹروں سے ملنے لندن روانہ ہوئے

2025-07-05
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

2025-07-04
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
کھیل

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رن سے ہرایا

2025-07-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
کھیل

سبھی سیاحتی مقامات کو کھول دیجئے صاحب!

2025-07-04
Next Post
شبھمن گل نے ون ڈے رینکنگ میں 45 درجے کی چھلانگ لگائی، رینکنگ میں ٹیم انڈیا کو بھی فائدہ

گل پنجاب کی رنجی ٹیم کے لیے دستیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.