ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بی جے پی دھاندلی اور بے ایمانی کے ذریعے دہلی الیکشن لڑنا چاہتی ہے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-14
in کھیل
A A
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

Arvind

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے آج کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دھاندلی اور بے ایمانی کے ذریعے دہلی انتخابات لڑنا چاہتی ہے ۔
مسٹر کیجریوال نے آج کہا کہ پٹ پڑ گنج سے ہمارے امیدوار اودھ کمار اوجھا کا ووٹ گریٹر نوئیڈا میں بنا ہوا تھا ۔ انھوں نے 26 دسمبر کو فارم 6 بھر کر دہلی میں ووٹر لسٹ میں نام شامل کرنے کے لیے درخواست دی تھی، لیکن انھیں کوئی جواب نہیں ملا۔ کسی نے انہیں بتایا کہ چونکہ ان کا ووٹ گریٹر نوئیڈا میں ہے ، اس لیے انہیں اپنا ووٹ ٹرانسفر کرنے کے لیے فارم 6 نہیں بلکہ فارم 8 بھرنا ہوگا۔ انہوں نے 7 جنوری کو فارم 8 بھرا۔ قانون کے مطابق 7 جنوری فارم 8 داخل کرنے کی آخری تاریخ تھی۔ الیکشن کمیشن کے مینول میں کہا گیا ہے کہ فارم 6، فارم 7، فارم 8 کاغذات نامزدگی کی آخری تاریخ سے 10 دن پہلے تک بھرا جا سکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دہلی کے الیکشن افسر نے ایک حکم جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 7 جنوری فارم 8 بھرنے کی آخری تاریخ ہے لیکن ایک دن بعد پراسرار طور پر انہوں نے دوبارہ حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ 6 جنوری آخری تاریخ ہے ۔ یہ دوسرا حکم کیوں جاری کیا گیا؟ یہ قانون کے خلاف ہے ۔ یہ الیکشن کمیشن کے گائیڈ لائنز اور مینوئل کے خلاف ہے ۔ کیا یہ حکم اودھ اوجھا کو انتخابات سے باہر کرنے کے لیے جان بوجھ کر جاری کیا گیا؟
مسٹر کیجریوال نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے مینول میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی فارم 8 یعنی ووٹ ٹرانسفر کی درخواست آخری تاریخ کے بعد بھی آتی ہے تو الیکشن کمیشن اس پر غور کرسکتا ہے ۔ لیکن ہمارے لیے یہ امیدوار کی امیدواری کا سوال ہے اور اس میں کسی قسم کی کوئی بے ضابطگی نہیں ہے ۔ مسٹر اوجھا کا ووٹ گریٹر نوئیڈا سے دہلی منتقل ہونا ہے اس لیے آج ہم چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے اور ان سے درخواست کریں گے کہ اودھ اوجھا کا ووٹ ٹرانسفر کرایا جائے تاکہ وہ اپنا پرچہ نامزدگی داخل کر سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ وقار یونس کو کن ٹیموں کے مابین دلچسپ مقابلے کی توقع؟

Next Post

کیجریوال خود کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں: سدھانشو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

کیجریوال خود کو آئین سے بالاتر سمجھتے ہیں: سدھانشو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.