ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جسپریت بمراہ کا جوس نکال دیا گیا، ہربھجن سنگھ برہم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-08
in کھیل
A A
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی //بھارت کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے بھارتی کرکٹ ٹیم نے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کا گنے کی مشین میں ڈال کر جوس نکال دیا۔بارڈر گواسکر ٹرافی میں بھارت کے 3-1 سے شرمناک شکست کے بعد وہاں ہاہاکار مچی ہوئی ہے، سابق کرکٹرز، تجزیہ کار اور شائقین اس شرمناک شکست پر آگ بگولا ہوئے بیٹھے ہیں، ایسے میں ہربھجن سنگھ نے جسپریت بمراہ کو بہت زیادہ استعمال کرنے پر شدید تنقید کی ہے۔
سابق آف اسپنر نے کہا کہ بمراہ کو ایسے استعمال کیا گیا جیسے گنے کا سارا رس نچوڑ لیا گیا ہو، سیریز میں ایسا ہی تھا کہ ٹریوس ہیڈ آئے، مارنس لیبوشین آئے یا اسٹیون اسمتھ بیٹنگ کے لیے آئے جسپریت بمراہ کو بال پکڑا دی جاتی تھی۔
یوٹیوب چینل پر اظہار خیال کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے کہا کہ فاسٹ بولر بمراہ کتنے اوورز بال کرسکتے ہیں، انھیں استعمال کرکرکے اس حالت تک پہنچا دیا گیا۔
ہربھجن سنگھ نے کہا کہ آپ نے بمراہ کی کمر توڑ دی، ٹیم مینجمنٹ کو اس بات کا فیصلہ کرنا چاہیے تھا کہ جسپریت کو کتنے اوورز کرنے ہیں، وہ اگر فٹ ہوتے تو بھارت پانچواں ٹیسٹ جیت جاتا۔خیال رہے کہ جسپریت بمراہ کو بارڈر گواسکر سیریز میں شاندر بولنگ کرنے پر مین ا?ف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا، انھوں نے پانچ ٹیسٹ میچز میں 32 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورپشن کی سیاسی اور اعلیٰ سطح پر سرپرستی

Next Post

کوئی کرکٹر کتنا بھی بڑا ہوجائے گیم سے بڑا نہیں ہوسکتا، یوراج کے والد کا کوہلی پر بھرپور طنز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
اپنی ڈیبیو اننگز سے پہلے رات بھر سو نہیں سکا تھا: یووراج سنگھ

کوئی کرکٹر کتنا بھی بڑا ہوجائے گیم سے بڑا نہیں ہوسکتا، یوراج کے والد کا کوہلی پر بھرپور طنز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.