ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گالی دینا ہی بی جے پی کی سب سے بڑی قابلیت ہے : آپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-07
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (آپ) نے کالکاجی حلقے سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار رمیش بیدھوڑی کے ذریعے دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی اور کانگریس کی لیڈر پرینکا گاندھی پر کئے گئے قابل اعتراض تبصرہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ گالی دینا ہی بی جے پی میں سب سے بڑی قابلیت ہے ۔
عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے آج یہاں کہا کہ مسٹر بیدھوڑی نے دہلی کی خاتون وزیر اعلیٰ کے خلاف جس طرح کی نازیبا اور تضحیک آمیز گالی گلوچ کی ہے ، سیاست میں کسی شخص نے خاتون وزیر اعلیٰ کے لیے ایسی گندی زبان استعمال کی ہو ، اس کی کوئی دوسری مثال نہیں ملتی ۔ انہوں نے کہا، کیا مودی جی اپنے لیڈروں کو یہ سکھاتے ہیں؟ محترمہ آتشی کے والد کی عمر 80 سال ہے ۔ وہ بزرگ اور بیمار ہیں ۔ ایسے میں بی جے پی والے ایک خاتون وزیر اعلیٰ کے والدین کو گالی دے رہے ہیں۔ کیا انہیں شرم نہیں آتی؟
انہوں نے کہا کہ بی جے پی اس ملک میں غنڈوں اور گالیوں کی سب سے بڑی پارٹی ہے ۔ پہلے پارلیمنٹ میں گالیاں دینے والے کو ٹکٹ دیا۔ ان کی اہلیت صرف یہ ہے کہ انہوں نے پارلیمنٹ میں گالیاں دیں۔ حال ہی میں انہوں نے کانگریس کی لیڈر پرینکا گاندھی کے خلاف بھی نازیبا تبصرہ کیا ہے اور خاتون رہنما پر شرمناک ریمارکس دیے ۔
آپ کے لیڈر نے کہا کہ اب یہ طے ہو گیا ہے کہ دہلی میں بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کا اصل چہرہ رمیش بدھوڑی ہیں ۔ دہلی کے عوام اور ماؤں بہنوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ کیا وہ ان لوگوں کا ساتھ دیں گی جو خواتین کے لیے مفت بس سفر کی سہولت فراہم کرتے ہیں، جو بزرگوں کو مفت یاترا فراہم کرتے ہیں، جو 2100 روپے کی مہیلا سمان کا اعلان کرتے ہیں، جو ہمیشہ ان کے لیے لڑتے ہیں اور لڑتے رہیں گے اور خواتین کا احترام کیا۔کیا ہمیں اروند کیجریوال کی ضرورت ہے جنہوں نے بطور وزیر اعلی ان سہولتوں کے ساتھ ساتھ سی سی ٹی وی کیمروں کا جال بچھا دیا ہے یا رمیش بدھوڑی جیسا وزیراعلی چاہئے جو کہ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہیں ؟

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کسان تحریک کیس میں کچھ مثبت ہونے کی امید: سپریم کورٹ

Next Post

شاہ نے نکسلیوں کے حملے میں فوجیوں کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
Amit shah

شاہ نے نکسلیوں کے حملے میں فوجیوں کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.