ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میچل مارش بھارت کیخلاف آخری ٹیسٹ سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-03
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

سڈنی //
بورڈر گواسکر ٹرافی سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کی پلئینگ الیون سے آؤٹ آف فارم آل راؤنڈر میچل مارش کو ڈراپ کردیا گیا۔
کپتان پیٹ کمنز نے آخری ٹیسٹ کی پلئینگ الیون کی تصدیق کردی ہے، میچل مارش کی جگہ آل راؤنڈر بیو ویبسٹر انڈیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں ڈیبیو کریں گے۔
بیو ویبسٹر ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے آسٹریلیا کے 469 ویں کھلاڑی ہیں۔
آخری ٹیسٹ سےڈراپ کیے گئے میچل مارش نے سیریز میں 10.42 کی اوسط سے 73 رنز بنائے۔
دوسری جانب فاسٹ بولر میچل اسٹارک پسلیوں میں تکلیف کے باجود نیو ایئر ٹیسٹ کھیلیں گے۔
کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ میچل اسٹارک نے کبھی بھی یہ ٹیسٹ میچ مس نہیں کرنا تھا۔
واضح رہے کہ بورڈر گواسکر ٹرافی کا آخری ٹیسٹ کل سے سڈنی کرکٹ گراونڈ میں شروع ہوگا، پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو ایک سے برتری حاصل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوسل پریرا کی سنچری کی بدولت سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو سات رنوں سے دی شکست

Next Post

وزیراعظم آج دہلی میں کچی آبادیوں کو فلیٹوں کی چابیاں دیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
دہشت گرد اب اپنے گھروں میں خو د کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں: وزیر اعظم مودی

وزیراعظم آج دہلی میں کچی آبادیوں کو فلیٹوں کی چابیاں دیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.