ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایلون مسک ہمارے الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں: جرمن حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-01
in عالمی خبریں
A A
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

برلن///
جرمن حکومت نے ٹیک جائنٹ ایلون مسک پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے جرمنی میں ہونے والے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن حکومت نے دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ٹیک جائنٹ ایلون مسک پر الزام عائد کیا ہے کہ آئندہ آنے والے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
الزامات کے مطابق ایلون مسک انتہائی دائیں جانب کی پارٹی اے ایف ڈی کی حمایت کر رہے ہیں۔
خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ایلون مسک نے ایک بڑے اخبار میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے اے ایف ڈی کی حمایت کی تھی، جس کے نتیجے میں اس اخبار کے ایڈیٹر نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا تھا۔
جرمن حکومتی ترجمان کرسٹین ہوفیمن نے مسک کا بیان آزادیٔ اظہارِ رائے کا غیر مناسب استعمال قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اِس پر مزید تبصرہ نہیں کروں گی۔
ترجمان کرسٹین نے کہا کہ واقعی ایسا ہی ہے کہ ایلون مسک اپنے بیان سے ہمارے وفاقی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کرسٹین ہوفمین نے اے ایف ڈی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اے ایف ڈی‘ کے انتہا پسند ہونے کے حوالے سے جرمن انٹیلی جنس سروس کی طرف سے نگرانی کی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ جرمنی میں وزیرِ خزانہ کو فارغ کیے جانے کے بعد کھڑے ہونے والے بحران کی وجہ سے جرمن صدر نے اسمبلی توڑ کر نئے انتخابات کرانے کا اعلان کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب میں سخت قوانین کا نفاذ

Next Post

شمالی کمان کے کمانڈر کا سرینگر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

شمالی کمان کے کمانڈر کا سرینگر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.