بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے گجرات میں 3050 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-11
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نوساری// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو گجرات کے نوساری میں ‘گجرات گورو ابھیان کے دوران 3,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اورسنگ بنیاد رکھا۔
اس موقع پر مسٹر مودی نے کہا کہ آج گجرات گورو ابھیان ہے۔ مجھے اس بات پر خصوصی فخر ہے کہ میں نے اتنے سال وزیر اعلیٰ کے طور پر کام کیا، لیکن قبائلی علاقے میں اتنا بڑا پروگرام کبھی نہیں ہوا۔ آج مجھے اس بات پر فخر ہے کہ گجرات چھوڑنے کے بعد جن لوگوں نے گجرات کو سنبھالنے کی ذمہ داری لی ہے اور آج جس ولولے اور جوش کے ساتھ بھوپیندر بھائی اور سی آر پاٹل کی جوڑی نیا اعتماد پیدا کر رہی ہے اسی کا نتیجہ ہے کہ آج میرے سامنے پانچ لاکھ سے زیادہ لوگوں کااتنا بڑا ہجوم ہے۔
مجھے فخر ہے کہ میں اپنے دور میں جو نہیں کر سکا، آج میرے دوست کر رہے ہیں اور آپ کی محبت میں اضافہ ہو رہا ہے اور اسی لیے میں سب سے زیادہ فخر محسوس کر رہا ہوں۔وزیر اعظم نے کہاکہ نوساری کی اس مقدس سرزمین سے میں انائی ماتا کے مندر کے سامنے سر جھکاتا ہوں۔ قبائلی طاقت اور عزم کی سرزمین پر گجرات گورو ابھیان کا حصہ بننا میرے لیے بھی فخر کی بات ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں 19ویں دن بھی مستحکم

Next Post

امریکہ: بائیڈن۔ ٹروڈو ملاقات، ہم یوکرین کی دفاعی امداد جاری رکھیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

امریکہ: بائیڈن۔ ٹروڈو ملاقات، ہم یوکرین کی دفاعی امداد جاری رکھیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.