ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہنگائی کے معاملے پر راہل کا حکومت پر شدید حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-25
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اشیائے ضروریہ کی آسمان چھوتی قیمتوں کے معاملے پر آج حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کی پالیسی عام آدمی کے خلاف ہے ، اس لئے مہنگائی کو روکنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے ہیں۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کا بجٹ تباہ ہو گیا ہے اور ضروری اشیاء کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہیں۔ حکومت قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کر رہی اور آسمان چھوتی مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو رہی ہے ۔
مسٹر گاندھی نے آج گری نگر میں ہنومان مندر کے نزدیک سبزی منڈی میں سبزیوں کی قیمتوں کے مسئلے پر لوگوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مہنگائی کو روکنے میں بری طرح ناکام ہے اور مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لہسن کی قیمت پہلے 40 روپے تھی، آج 400 روپے ہے ۔ ‘‘بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کا کچن بجٹ خراب کر دیا ہے ، جبکہ حکومت کمبھ کرن کی نیند سو رہی ہے ۔’’
اپوزیشن لیڈر نے سبزی منڈی میں صارفین کے ساتھ ساتھ سبزی فروشوں سے بھی بات چیت کی۔ انہوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان عام لوگوں کے مسائل بھی سنے ۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک میں شدید مہنگائی کے دوران عوام اپنی ضروریات کی چھوٹی چھوٹی چیزوں پر سمجھوتہ کرنے پر مجبور ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زخمی بین اسٹوکس تین ماہ تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے

Next Post

اٹل جی کو خراج عقیدت، ایک سیاست داں جنہوں نے اپنی بصیرت اور اپنے عزم سے ہندوستان کو نئی شکل عطا کی:نریندر مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے لوگوں کا ایجنڈا نہیں بلکہ کچھ خاندانوں کا تھا:مودی

اٹل جی کو خراج عقیدت، ایک سیاست داں جنہوں نے اپنی بصیرت اور اپنے عزم سے ہندوستان کو نئی شکل عطا کی:نریندر مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.