منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی حکام شام کی نئی انتظامیہ سے ملنے دمشق پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-21
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

دمشق///
امریکی حکام شام کی نئی انتظامیہ سے ملاقات کیلئے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام بشار الاسد کا تختہ الٹنے والی تنظیم حیات تحریر الشام کے نمائندوں سے ملنے کیلئے دمشق میں موجود ہیں جسے امریکا اب بھی ایک دہشتگرد گروپ قرار دیتا ہے۔امریکی وفد کا یہ دورہ حالیہ دنوں میں اقوام متحدہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی سمیت دیگر ممالک کے وفود کے دوروں کے بعد سامنے آیا ہے جو ایک دہائی سے زیادہ عرصے بعد دمشق میں پہلا باضابطہ امریکی سفارتی دورہ ہے۔
شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکا اور یورپی وفود کے دورے انکے عرب ممالک کی طرف جھکاؤ کی پالیسی کو ظاہر کرتے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق سینئر عہدیداروں کے وفد میں اسسٹنٹ سکریٹری آف اسٹیٹ باربرا لیف، امریکی صدر جو بائیڈن کے نمائندہ خصوصی راجر کارسٹینس اور بیورو آف نیئر ایسٹ افیئرز کے سینئر مشیر ڈینیئل روبنسٹین شامل ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حکام شامی عوام کے ساتھ براہ راست بات چیت کریں گے، وہ سول سوسائٹی اور مختلف کمیونٹیز کے ارکان سے شام کے مستقبل کے بارے میں ان کے وژن پر تبادلہ خیال کریں گے اور یہ بھی پوچھیں گے کہ امریکا ان کی مدد کیسے کر سکتا ہے؟۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسجد مندر کا معاملہ، بھاگوت کا انتباہ 

Next Post

نائجیریا: اسکول کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

نائجیریا: اسکول کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.