اتوار, نومبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

زیلنسکی، میکرون فرانس میں یوکرین کی مسلح افواج کی تربیت پر متفق ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-20
in عالمی خبریں
A A
ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے، یوکرینی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسرائیلی انتخابات میں لیکوڈ کو برتری، نیتن یاہو نے کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا

برازیل کی جانب سے پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے بعد فلیویو بولسونارو کے ٹھکانے کا پتہ نہیں

کیف//
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون نے فرانس میں یوکرین کی مسلح افواج کی تربیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور یوکرین میں مغربی فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا۔
مسٹر زیلنسکی نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے بدھ کو بروسیلز میں اپنے ہم منصب مسٹر میکرون سے ملاقات کی اور فرانس میں یوکرین کی مسلح افواج کو تربیت دینے پر اتفاق کیا۔
اس کے علاوہ یوکرائنی صدر نے دیگر یورپی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے سے بھی ملاقات کی۔
مسٹر زیلینسکی نے’ایکس‘پر لکھا میں نے فرانس کی جانب سے اپنی فوج کے لیے ایک بریگیڈ تیار کرنے پر (میکرو) کا شکریہ ادا کیا، اور ہم نے اس تعاون کو جاری رکھنے اور ایک اور بریگیڈ تیار کرنے پر اتفاق کیا۔ "ہم امید کرتے ہیں کہ دیگر شراکت دار اضافی یوکرین بریگیڈز کو لیس کرنے میں اپنا حصہ ڈال کر اس کوشش میں شامل ہوں گے۔”
یوکرین کے صدر نے کہا کہ دونوں رہنما یوکرین میں مغربی فوجیوں کی تعیناتی کے مسٹر میکرون کے اقدام پر تفصیل سے بات چیت کرتے رہے’جو امن کے راستے کو مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے سو فوجی ہلاک: جنوبی کوریا

Next Post

علمبردارؒ کشمیر سے متعلق باب کو حذف نہیں کیا جائیگا :وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیلی انتخابات میں لیکوڈ کو برتری، نیتن یاہو نے کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا
عالمی خبریں

اسرائیلی انتخابات میں لیکوڈ کو برتری، نیتن یاہو نے کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا

2026-10-30
برازیل کی جانب سے پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے بعد فلیویو بولسونارو کے ٹھکانے کا پتہ نہیں
عالمی خبریں

برازیل کی جانب سے پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے بعد فلیویو بولسونارو کے ٹھکانے کا پتہ نہیں

2026-10-30
روس، یوکرین اور امریکہ کے درمیان سہ فریقی بات چیت چار نومبر کے بعد پھر شروع ہوگی: اوشاکوف
عالمی خبریں

روس، یوکرین اور امریکہ کے درمیان سہ فریقی بات چیت چار نومبر کے بعد پھر شروع ہوگی: اوشاکوف

2026-10-30
حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد
عالمی خبریں

حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد

2026-10-30
عالمی خبریں

ترک صدر طیب اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ کو فون

2026-10-30
عالمی خبریں

اسپین کے صوبے ٹولیڈو میں دو ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم 30 افراد ہلاک، تقریباً 100 زخمی

2026-10-30
اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا
عالمی خبریں

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا

2026-10-28
صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم
عالمی خبریں

صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم

2026-10-28
Next Post
ریاستی درجے کی بحالی :وزیر اعلیٰ کی آج وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات متوقع

علمبردارؒ کشمیر سے متعلق باب کو حذف نہیں کیا جائیگا :وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.