جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بحران میں پھنسی ہندوستانی ٹیم کو روہت اور راہول کا سہارا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-17
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

برسبین// تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پیر کی صبح آسٹریلیا کو 445 تک محدود رکھنے کے بعد ہندوستان یشسوی جیسوال، شبھمن گل، وراٹ کوہلی اور رشبھ پنت کے وکٹ گنوانے کے بعد مشکل میں ہے۔ دن کا کھیل ختم ہونے تک ہندستان نے چار وکٹ پر 51 رن بنا لیے ہیں اور وہ ابھی بھی آسٹریلیا کے اسکور سے 394 رن پیچھے ہے۔ کے ایل راہول (33 ناٹ آؤٹ) اور کپتان روہت شرما (0 ناٹ آؤٹ) کریز پر موجود ہیں۔ ہندوستانی ٹیم اب میچ کے نتیجے کے لیے کپتان روہت شرما اور کے ایل راہول کی دلیرانہ اننگز کا انتظار رہے گا۔
آج صبح آسٹریلیا نے کل کے اسکور سات وکٹ پر 405 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ جسپریت بمراہ نے مچل اسٹارک (18) کو آؤٹ کرکے ہندوستان کو آٹھویں کامیابی دلائی۔ اس کے بعد محمد سراج نے نیتھن لیون (دو) کو بولڈ کرکے پویلین بھیج دیا۔ آکاش دیپ نے ایلکس کیری (70) کو آؤٹ کر کے آسٹریلیا کی پہلی اننگز 445 پر سمیٹ دی۔ ہندستان کی جانب سے جسپریت بمراہ نے چھ اور محمد سراج نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ نتیش کمار ریڈی اور آکاش دیپ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والی ہندوستانی ٹیم کی شروعات اچھی نہیں رہی اور مچل اسٹارک نے پہلے ہی اوور میں یشسوی جیسوال (چار) کو آؤٹ کرکے ہندوستان کو پہلا جھٹکا دیا۔ تیسرے اوور میں اسٹارک نے شبھمن گل (ایک) کو بھی اپنا شکار بنایا۔ جوش ہیزل ووڈ نے آٹھویں اوور میں وراٹ کوہلی (تین) کو آؤٹ کیا۔ اس وقت ٹیم کا اسکور صرف 22 رن تھا۔ اس کے بعد کے ایل راہل اور رشبھ پنت نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ جب 13 اووروں کے بعد بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا تو ہندوستان نے تین وکٹوں پر 39 رن بنائے تھے۔ اس کے بعد جب کھیل شروع ہوا تو ہندوستان نے 14ویں اوور میں رشبھ پنت (نو) کا وکٹ گنوا دیا۔ پنت کو کمنز نے وکٹ کیپر کیری کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کیا۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ولیمسن کی سنچری کے بعد نیوزی لینڈ کے گیند بازوں نے انگلینڈ پر اپنی گرفت مضبوط کی

Next Post

حکومت ضمنی مطالبات لا رہی ہے لیکن کرپشن روکنے میں ناکام ہے : اپوزیشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

حکومت ضمنی مطالبات لا رہی ہے لیکن کرپشن روکنے میں ناکام ہے : اپوزیشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.