اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-15
in کھیل
A A
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

سڈنی// آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم موجودہ عالمی چیمپئن نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں اپنے اسٹار اسپنر سوفی مولینکس کے بغیر کھیلے گی۔
آسٹریلیائی اسپنر مولینکس گھٹنے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئی ہیں۔ یہ آل راؤنڈر پورے موسم گرما میں گھٹنے کے مسائل سے نبرد آزما رہی تھی۔ اس نے ہندوستان کے خلاف آسٹریلیا کی 3-0 کی سیریز کے آخری دو میچ کھیلے تھے، لیکن پرتھ میں آخری ون ڈے میں ٹیم کی جیت کے بعد مولینکس کو بے چینی محسوس ہوئی۔
آئی سی سی کی رپورٹ کے مطابق مولینکس کی غیر موجودگی میں ان کی جگہ آل راؤنڈر ہیتھر گراہم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ آسٹریلیائی ٹیم میں الیسا ہیلی (کپتان)، تہلیا میک گرا، ڈارسی براؤن، ایشلے گارڈنر، کم گارتھ، الانا کنگ، فوبی لیچ فیلڈ، سوفی مولینکس، بیتھ مونی، ایلیس پیری، میگن شٹ، اینابیل سدرلینڈ، جارجیا ویرہم شامل ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بیان میں کہا، "سوفی مولینکس گھٹنے میں درد کی وجہ سے نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گئی ہیں۔” "ہیدر گراہم منگل کو نیوزی لینڈ میں آسٹریلیائی ٹیم کو جوائن کریں گی۔”
آسٹریلیائی کرکٹ بورڈ نے کہا کہ مولینکس کی انجری، خاص طور پر 9 جنوری سے شروع ہونے والی ہوم ایشز سیریز کے پیش نظر آسٹریلیا کے لیے بڑا دھچکا ہے۔
میزبان ٹیم نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تمام میچ ویلنگٹن کے بیسن ریزرو میں کھیلے جائیں گے پہلا ون ڈے: 19 دسمبر، دوسرا ون ڈے: 21 دسمبر اور تیسرا ون ڈے 23 دسمبر۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شکیب الحسن کا مشکوک ایکشن، انگلینڈ میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا

Next Post

ہمارا آئین سب سے بڑا اور خوبصورت ہے : رجیجو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو

ہمارا آئین سب سے بڑا اور خوبصورت ہے : رجیجو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.