اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چیمپئنز ٹرافی، بھارتی کرکٹ بورڈ کی پی سی بی کو قانونی چارہ جوئی کی دھمکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-14
in کھیل
A A
شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

نئی دہلی //
چیمپئنز ٹرافی کا تنازع حل ہونے سے قبل ہی بھارتی میڈیا نے پروپیگنڈے شروع کر دیے ہیں جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پی سی بی کو قانونی چارہ جوئی کی دھمکیاں دینے لگا۔
آئندہ برس پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ اب تک التوا کا شکار ہے۔ پاکستان کے فیوژن فارمولے پر آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ نے اب تک جواب نہیں دیا ہے لیکن بھارتی میڈیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے حوالے سے پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔
چیمپئنر ٹرافی پر ڈیڈلاگ برقرار ہونے اور پاکستان کے اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہ ہٹنے پر بھارتی میڈیا اب ڈبل گیم کھیلنے لگا ہے۔
بھارتی میڈیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء پر بھی پروپیگنڈا شروع کردیا ہے اور پاکستان کو ڈرانے کے لیے قانونی چارہ جوئی کی دھمکیاں دی جانے لگی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیش کردہ فیوژن ماڈل پر راضی ہے اور 2026ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان سے گروپ میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے گا تاہم گرین شرٹس کے سیمی فائنل یا فائنل پہنچنے کی صورت میں یہ ناک آؤٹ میچز بھارت میں ہی ہوں گے۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بی سی سی آئی نے واضح کر دیا ہے کہ اگر پاکستان سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچا تو اسے ناک آؤٹ میچز بھارت میں کھیلنا ہوں گے۔ پاکستان بھارت میں آئی سی سی ایونٹس کا بائیکاٹ کرے گا تو اسے قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ہٹ دھرمی کا توڑ کرتے ہوئے آئی سی سی میٹنگ میں فیوڑن ماڈل پیش کیا تھا۔ اس ماڈل کے مطابق تین سال تک پاکستان بھارت میں کوئی میچ نہیں کھیلے گا اور پاکستان اب بھی اپنے موقف پر قائم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ

Next Post

نابالغ لڑکی کی عصمت دری اور قتل معاملے میں ایک ملزم کو عمر قید اور ایک کو موت کی سزا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

نابالغ لڑکی کی عصمت دری اور قتل معاملے میں ایک ملزم کو عمر قید اور ایک کو موت کی سزا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.