ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شاہ سلمان ریلیف سنٹر کا اردن میں شامی مہاجرین کے علاج کے لئے معاہدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-10
in عالمی خبریں
A A
شاہ سلمان نے فلاحی کاموں کیلئےقومی مہم شروع کرنے کی منظوری دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

الریاض//
سعودی عرب کے امدادی گروپ شاہ سلمان امداد اور ریلیف سنٹر نے گزشتہ روز اردن کی تنظیم شاہ حسین کینسر فائونڈیشن کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے نتیجے میں شامی مہاجرین اپنا علاج اردن میں کروا سکیں گے۔
شاہ سلمان فائونڈیشن کے اسسٹنٹ سپروائزر جنرل برائے آپریشنز انجینئر احمد بن علی البیز اور اردنی تنظیم کی ڈائریکٹر نسرین قطامیش نے133 ملین ڈالر کے معاہدے پر عمان میں سعودی سفارتخانے پر دستخط کئے۔ اس موقع پر اردن میں سعودی عرب کے سفیر نائف السدیری، شاہ سلمان ریلیف کے برانچز ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر مبارک الدوسری اور اردن میں شاہ سلمان ریلیف کے ڈائریکٹر سعود الحزیم بھی موجود تھے۔
شاہ سلمان ریلیف اور شاہ حسین کینسر فائونڈیشن کے درمیان اشتراک کی بنیاد 2018 میں ڈالی گئی اور اب تک کئی کینسر مریضوں بالخصوص یمنی اور شامی مہاجرین کے علاج کے لئے سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں۔
اس معاہدے کے ذریعے سے شاہ سلمان ریلیف کی جانب سے شامی مہاجرین کو علاج کے لئے بہتر اور مکمل سہولیات فراہم کرنے کا اہتمام کیا جائے اور علاج کی سہولت پانے والے کینسر مریضوں کی تعداد بڑھائی جائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کوریا: کمرشل عمارت میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک

Next Post

افغان طالبان نے پولیس کی یونیفارم تبدیل کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
طالبان کے افغانستان میں بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام سے روک دیا گیا

افغان طالبان نے پولیس کی یونیفارم تبدیل کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.