ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ نے چین کے حمایت یافتہ سائبر خطرے سے کیا خبردار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-10
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ چینی حکومت کی حمایت یافتہ سائبر کرمینل ملک کی کچھ بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ سائبر اینڈ انفارمیشن سیکیورٹی ڈویژن (سی آئی ایس اے) نے یہ بات کہی ہے۔
سی آئی ایس اے نے بدھ کے روز ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ’’یہ مشترکہ سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ان تمام طریقوں کی وضاحت کی جاتی ہے جن میں چینی حکومت کے حمایت یافتہ سائبر کرمینل کچھ اہم بنیادی ڈھانچے کی حفاظت میں موجود خامیوں کا پتہ لگاکر انہیں اپنا نشانہ بناتے جارہے ہیں۔’’ ہماری اس ایڈوائزری کے تحت بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں اور نیٹ ورک سروس فراہم کرنے والوں کو کچھ اہم معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔
ایڈوائزری میں کہا گیا کہ سائبر حملے کی یہ سرگرمیاں سال 2020 میں شروع ہوئیں۔
ایڈوائزری کے مطابق، نیشنل سیکیورٹی ایجنسی، سی آئی ایس اے اور ایف بی آئی امریکہ اور متعلقہ حکومتوں، اہم انفراسٹرکچر اور کچھ بڑی کمپنیوں سے چین کے حمایت یافتہ ہیکروں کے ممکنہ حملوں کے خلاف اپنے نیٹ ورکس کی سیکیورٹی کو مضبوط کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی سپریم کورٹ کے جج کے گھر کے قریب سےمسلح شخص گرفتار، اقدامِ قتل کا مقدمہ درج

Next Post

امریکہ اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے مزید احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کیلئے تیار : بائیڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

امریکہ اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے مزید احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کیلئے تیار : بائیڈن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.