پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سہہ جہتی پالیسی کا اعلان

داعش کو شام کی صورت حال کا فائدہ اُٹھانے نہیں دیں گے، امریکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-10
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن//
وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن کی زیر صدارت اجلاس میں شام کی تازہ ترین صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے شام کی صورت حال پر سہہ جہتی پالیسی کا اعلان کردیا۔امریکی صدر نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا کہ داعش شام میں پیدا ہونے والے خلا کا فائدہ اُٹھانے کی کوشش کرے گی لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
صدر جوبائیڈن نے سہہ جہتی پالیسی کے متعلق بتایا کہ اس میں شام میں اتحادیوں کی مدد، خطرہ بننے والوں سے پابندیوں اور سفارت کاری سے نمٹنا اور ضرورت پڑنے پر فوجی قوت کا استعمال شامل ہے۔یاد رہے کہ امریکی صدر کی فوجی قوت سے مراد شام میں موجود امریکی فوج ہے۔
صدر جوبائیڈن نے بشار الاسد سے جواب طلبی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن امریکی پالیسیوں کی وجہ سے تبدیل ہوا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ شام کے ہمسایہ ممالک کا ساتھ دیں گے اور باغی گروپوں کے قول و فعل کا جائزہ لے گا۔بائیڈن نے کہا کہ دہائیوں میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ایران، روس اور حزب اللہ سمیت کوئی بھی بیرونی قوت شام میں اپنا اثر و رسوخ کھو چکی ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایسا اس لیے ممکن ہوا کیوں کہ ایران، حزب اللہ اور روس جب میں نے عہدہ سنھالا تھا تو اس کے مقابلے میں آج کہیں زیادہ کمزور ہیں۔
شام کے مستقبل کے حوالے سے جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا اپنے شراکت داروں اور متعلقین کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔
خیال رہے کہ اتوار کے روز امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ امریکی فورسز نے صحرا بادیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر کارروائی کی تھی۔
تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات مہیا نہیں کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شام کی صورتحال؛ روس نے سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس کیلئے درخواست جمع کرادی

Next Post

جی ایم سی سرینگر طلبا کا ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج ایس آر او ۴۹کولاگو کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
جی ایم سی سرینگر طلبا کا ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج ایس آر او ۴۹کولاگو کرنے کا مطالبہ

جی ایم سی سرینگر طلبا کا ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج ایس آر او ۴۹کولاگو کرنے کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.