جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں انسانیت سوز جرائم اور نسل کشی روکی جائے؍ اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-08
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

جنیوا//
اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے فلسطین فرانسسکا البانیز نے غزہ میں انسانیت سوز جرائم اور نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا۔
فرانسسکا البانیز، نے ؟” یونیورسٹی آف ویانا، آسٹریا میں منعقد ہ”اسرائیلی جنگ: کیا ایک نوآبادیاتی نسلی صفائی ہے” کے زیرعنوان ایک کانفرنس سے خطاب کیا۔ فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے غزہ میں انسانیت سوز جرائم اور نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا۔
البانیز نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں اسرائیل کے اقدامات جنگ کے اصولوں کو نظر انداز کرتے ہوئے تباہی کا ایک منظم عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں جو کچھ ہوا وہ نسل کشی کی طرح نظریاتی نفرت پر مبنی تھا، اور اس بات کی نشاندہی کی کہ شہریوں کا تصور ختم کر دیا گیا اور شہریوں کے قتل کو جائز قرار دیا گیا۔انہوں نے 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیل کے اقدامات کو نسلی تطہیر سے تعبیر کیا اور کہا کہ اسرائیل کی غزہ کی تاریخی اہمیت کو مٹانے کی کاروائیاں جاری ہیں۔
البانیز نے اس بات پر زور دیا کہ اس صورتحال کے خلاف کاروائی کی جانی چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شام: باغیوں نے ایک اور اہم شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا

Next Post

ایران نے شام سے اپنے فوجیوں کو نکالنا شروع کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران نے شام سے اپنے فوجیوں کو نکالنا شروع کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.