پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دہشت گردوں کے کنٹرول میں شام کا 70 لاکھ آبادی کاعلاقہ : پیڈرسن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-05
in عالمی خبریں
A A
سینئرپولیس افسر کو ریاسی میں دہشت گردی کو بحال کرنے کی کوششوں پر تشویش

Terror

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

دمشق//
اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں اور اپوزیشن فورسز نے اب 70 لاکھ آبادی والے علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔
مسٹر پیڈرسن نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا کہ سلامتی کونسل کی فہرست میں شامل دہشت گرد گروپ حیات تحریر الشام، جسے پہلے نصرہ فرنٹ کے نام سے جانا جاتا تھا، جس پر روس کی طرف سے پابندیاں عائد ہیں اور شامی نیشنل آرمی سمیت مسلح اپوزیشن گروپ ، غیر سرکاری عناصر کے کنٹرول میں بہت بڑا علاقہ آ گیا ہے۔ یہ گروپ اب اصل میں اس علاقے کو کنٹرول کررہے ہیں، جس میں تقریباً 70 لاکھ افراد آباد ہیں۔ اس میں شام کا دوسرا سب سے بڑا شہر حلب اور 20 لاکھ سے زیادہ لوگوں کا ایک وسیع اور متنوع شہر شامل ہے۔
واضح رہے کہ حیات تحریر الشام دہشت گرد گروہ اور کئی دوسرے مسلح گروہوں نے 29 نومبر کو شامی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا جو ادلب کے شمال مغربی علاقے سے حلب اور حما کے شہروں کی طرف پیش قدمی کررہا تھا۔
شامی فوج کی کمان نے یکم دسمبر کو اعلان کیا تھا کہ حما کے علاقے میں عسکریت پسندوں کی سرگرمیاں روک دی گئی ہیں اور سرکاری دستوں نے جوابی کارروائی شروع کر دی ہے، جس میں عسکریت پسندوں کے ذریعے پہلے زیر قبضہ کئی بستیوں کا کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

Next Post

سرینگر میںمنشیات فروشوں کی تین کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سری نگر میں دو منشیات فروشوں کی زائد از تین کروڑ روپیوں کی غیرمنقولہ جائیداد منسلک: پولیس

سرینگر میںمنشیات فروشوں کی تین کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.