ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مغربی سوڈان میں ملیشیہ کی جھڑپوں میں نیم فوجی دستوں کے 150 جوانوں کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-19
in عالمی خبریں
A A
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

پورٹ سوڈان//
مغربی سوڈان میں شمالی دارفر کے دارالحکومت الفشار میں ملیشیہ کی جھڑپوں میں نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) کے 150 جنگجو مارے گئے ہیں۔
سوڈانی مسلح افواج (SAF) نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی۔
الفشار میں ایس اے ایف کے چھٹے انفنٹری ڈویژن کی کمانڈ نے ایک بیان میں کہا، "ہماری افواج الفشار کے جنوب مشرق میں دو گھنٹے سے زائد عرصے سے مسلسل لڑائی میں مصروف ہیں۔”
بیان میں کہا گیا ہے کہ "اب تک ملیشیہ کے متعدد ٹھکانوں پر قبضہ کر لیا گیا ہے جس میں دشمن کی 150 سے زیادہ ہلاکتوں کا تخمینہ لگایا گیا ہے،” بیان میں کہا گیا ہے کہ ایس اے ایف کے دستے نمایاں پیش رفت کر رہے ہیں۔
آر ایس ایف نے اس لڑائی پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
واضح رہے کہ سوڈان اپریل 2023 کے وسط سے ایف اے ایف اور آر ایس ایف کے درمیان تنازعہ سے گھرا ہوا ہے۔
بین الاقوامی تنظیموں کا اندازہ ہے کہ اس مہلک خانہ جنگی کے نتیجے میں 24,850 سے زیادہ افراد ہلاک اور ایک کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا نے یوکرین کو روس کیخلاف طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائل استعمال کی اجازت دے دی

Next Post

جی 20 سربراہی اجلاس: شہزادہ فیصل بن فرحان ریو ڈی جنیرو پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
سعودی عرب اور چین مشترکہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں: شہزادہ فیصل بن فرحان

جی 20 سربراہی اجلاس: شہزادہ فیصل بن فرحان ریو ڈی جنیرو پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.