بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سندھو بوسانن کو شکست دے کر جاپان ماسٹرز کے دوسرے راؤنڈ میں داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-14
in کھیل
A A
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کماموٹو (جاپان)//ہندوستانی بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو نے بدھ کو جاپان ماسٹرز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کی بوسانن اونگبامرنگفن کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔
آج یہاں کھیلے گئے میچ میں سندھو نے اپنے اسمیش اور ڈراپس کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تھائی حریف بوسانن کو 21-12، 21-8 سے شکست دی۔ دوسرے راؤنڈ میں ہندوستانی کھلاڑی سندھو کا مقابلہ مشیل لی سے ہوگا۔
سندھو کی شروعات خراب رہی اور بوسانن نے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پہلے گیم میں 5-1 کی برتری حاصل کی۔ لیکن اس کے بعد ہندوستانی کھلاڑی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکور کو 7-7 کر دیا اور پھر اسے بڑھا کر 11-9 کر دیا۔ سندھو نے بریک کے بعد اپنی برتری کو 14-10 تک بڑھا دیا۔ سندھو نے اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھا اور پہلا گیم 21-12 سے جیت لیا۔
سندھو نے دوسرے گیم میں شاندار آغاز کیا۔ اس دوران بوسانن کو واپسی کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے دیکھا گیا لیکن سندھو نے 4-0 کی برتری حاصل کی۔ اس کے بعد سندھو کی کچھ غلطیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بوسانن نے اسکور کو 4-5 تک کم کردیا۔ سندھو نے واپسی کی اور اسکور 10-5 کردیا۔ سندھو نے اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا اور دوسرا گیم اور میچ 21-8 سے جیت لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ شاہین شاہ آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئے

Next Post

‘بلڈوزر جسٹس’ کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ، بغیر قانونی عمل کے توڑ پھوڑ کرنے والوں کو ملے گی سزا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

‘بلڈوزر جسٹس’ کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ، بغیر قانونی عمل کے توڑ پھوڑ کرنے والوں کو ملے گی سزا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.