جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ 10نومبر کو کھیلا جائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-09
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

کینبر// آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ 10 نومبر کو پرتھ سٹیڈیم ،پرتھ میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ میزبان آسٹریلیا نے مہمان پاکستان کی ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی تھی تاہم دوسرے ون دے میچ میں پاکستان ٹیم نے جاندار کم بیک کرتے ہوئے کینگروز کو نہ صرف 9 وکٹوں سے شکست دی بلکہ تین میچوں کی سیریز بھی 1-1 سے برابر کر دی ۔
پاکستان کی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دو میچز کھیلے جاچکے ہیں ۔ کینگروز کو ون ڈے سیریز میں مایہ ناز آل رائونڈر پیٹ کمنز لیڈ کریں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ 10 نومبر کو پرتھ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
تینوں ون ڈے میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے۔ ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد دونوں ٹیمیں برسبین پہنچیں گی جہاں تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 14 نومبر ،دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 16 نومبر کو سڈنی کرکٹ گرائونڈجبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 18 نومبر کو بیلریو اوول ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹونٹی سیریز کے تینوں میچز نائٹ ہوں گے اور فلڈلائٹس کی روشنی میں کھیلے جائیں گے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صائم ، عبداللہ 39 سال بعد آسٹریلیا میں سنچری اوپننگ سٹینڈ بنانیوالی پہلی پاکستانی اوپننگ جوڑی بن گئی

Next Post

چیمپئنز ٹرافی کیلیے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، انڈین میڈیا کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
ہندوستان محدود اوورزکی سیریز کے لیے جولائی میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ کا دورہ کرے گا

چیمپئنز ٹرافی کیلیے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، انڈین میڈیا کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.