جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-02
in کھیل
A A
ویسٹ انڈیز نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، ہیٹ مائر ٹیم سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نارتھ ساؤنڈ//) بارش سے متاثرہ میچ میں گڈاکیش موتی (چار وکٹوں) کے بعد ایون لوئس (94) کی طوفانی بلے بازی کی بنیاد پر ویسٹ انڈیز نے ڈک ورتھ لیوس ضابطے کے تحت پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز نے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ گڈاکیش موتی کو ان کی عمدہ باؤلنگ پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
انگلینڈ کے 209 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی اوپننگ جوڑی برینڈن کنگ اور ایون لیوس نے عمدہ آغاز کیا اور پہلی وکٹ کے لیے 118 رنز جوڑے۔ 20ویں اوور میں لیام لیونگسٹون نے برینڈن کنگ (30) کو آؤٹ کر کے انگلینڈ کو پہلی کامیابی دلائی۔ عادل رشید نے 23ویں اوور میں سنچری کی جانب گامزن ایون لوئس کو آؤٹ کر کے ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا دیا۔ ایون لیوس نے 69 گیندوں پر آٹھ چھکے اور پانچ چوکے لگا کر 94 رنز بنائے۔ جب بارش کی وجہ سے کھیل روکا گیا تو کیسی کارٹی (ناٹ آؤٹ 19) اور شائی ہوپ (ناٹ آؤٹ چھ) رنز بنانے کے بعد کریز پر موجود تھے۔ اس وقت ویسٹ انڈیز کا اسکور 25.2 اوورز میں دو وکٹوں پر 157 رنز تھا۔ ڈک ورتھ لوئس ضابطے کی بنیاد پر ویسٹ انڈیز کو 55 گیندیں باقی رہ کر آٹھ وکٹوں سے فاتح قرار دیا گیا۔
انگلینڈ کی جانب سے لیام لیونگسٹون اور عادل رشید نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ بلے بازی کے لیے آنے والی انگلینڈ کی شروعات اچھی نہیں تھی اور نویں اوور میں فل سالٹ (18) کی وکٹ گنوا بیٹھی۔ اس کے بعد انگلینڈ کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں۔ ول جیکس 19 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ ان دونوں بلے بازوں کو جیڈن سیلز نے آؤٹ کیا۔ جارڈن کاکس (17) تیسرے کھلاڑی کے طور پر آؤٹ ہوئے۔ میتھیو فورڈ نے 19ویں اوور میں جیکب بیتھل (27) کو آؤٹ کیا۔ کپتان لیام لیونگسٹون نے ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ 48 اننگز کھیلی۔ سیم کرن 37 ، عادل رشید 15 ، ڈین مصلی 8 اور جوفرا آرچر 5 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ ویسٹ انڈیز کے باؤلنگ اٹیک کے سامنے انگلینڈ کی پوری ٹیم 45.1 اوورز میں 209 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے گڈاکیش موتی نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ میتھیو فورڈ، جےڈن سیلز اور الزاری جوزف نے دو دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اور رضوان کیلیے ماہانہ 65 لاکھ 70 ہزار روپے

Next Post

ہندوستان پہلی اننگ میں 86 پر چار وکٹیں گنوانے کے بعد مشکل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی

ہندوستان پہلی اننگ میں 86 پر چار وکٹیں گنوانے کے بعد مشکل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.