بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دورہ آسٹریلیا پر جانے سے پہلے میدان میں وقت گزارنا چاہتا ہوں: شامی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-23
in کھیل
A A
سمیع کو ایشیا کپ ٹیم میں ہونا چاہیے تھا: سری کانت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی// تیز گیند باز محمد شامی نے کہا ہے کہ وہ آسٹریلیا جانے سے پہلے میدان میں کچھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔
شامی نے گروگرام میں یوجینکس ہیئر سائنس کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں کہا، ’’آسٹریلیا سیریز ابھی بہت دور ہے اس بارے میں زیادہ کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ تاہم، اس وقت میرے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ میں خود کو مکمل طور پر فٹ رکھوں اور یہ دیکھوں کہ اگر میں آسٹریلیا گیا تو وہاں مکمل فٹ ہوکر جاؤں۔ میں جانتا ہوں کہ آسٹریلیا میں ہمیں کس قسم کی باؤلنگ کرنی ہے۔ اس لیے میں اس کے لیے بہت سوچ سمجھ کر تیاری کرنا چاہتا ہوں۔ اگر میں وہاں جانے سے پہلے میدان میں کچھ وقت گزارتا ہوں تو اچھی تیاری کے ساتھ آسٹریلیا جا سکوں گا۔
آسٹریلیا سیریز میں شامل ہونے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان-نیوزی لینڈ میچ کے بعد گیندبازی پریکٹس کے بعدمجھے بہت اچھا لگا۔ پہلے میں آدھے رن اپ کے ساتھ بولنگ کر رہا تھا اور کل میں نے پورے رن اپ کے ساتھ گیند بازی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جس طرح کھیلتے ہیں ویسے ہی راولپنڈی ٹیسٹ بھی کھیلیں گے، ہیری بروک

Next Post

جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کی تین وکٹیں لے کر میچ پر مضبوط گرفت حاصل کرلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پہلی سنچری بنالی

جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کی تین وکٹیں لے کر میچ پر مضبوط گرفت حاصل کرلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.