جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شکیب الحسن کا وطن واپس لوٹنے کے فیصلے پر ‘یوٹرن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-19
in کھیل
A A
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ڈھاکہ//
سابق کپتان و قتل کے مقدمے میں نامزد آل راؤنڈر شکیب الحسن اپنے وطن واپس لوٹنے کے فیصلے پر یوٹرن لے لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری ہونے کے بعد ال راؤنڈر شکیب الحسن نے وطن واپسی کے فیصلے پر یوٹرن لے لیا ہے۔
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شکیب الحسن نے سیکیورٹی خدشات کو بہانہ بناتے ہوئے وطن واپس نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈھاکا میں شیر بنگلا اسٹیڈیم کے باہر گزشتہ روز شکیب الحسن کے خلاف مظاہرہ ہوا تھا، مظاہروں کے وقت اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا اور بنگلادیش کی ٹیمیں پریکٹس کر رہی تھیں۔
شکیب الحسن نے بنگلادیشی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے واپس بنگلادیش جانا تھا مگر اب ایسا لگتا ہے کہ میں نہیں جا سکوں گا، سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے ایسا فیصلہ کیا اور یہ میری ذاتی سیکیورٹی کا مسئلہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے لگ رہا ہے کہ وطن واپس نہ جانے کا میرا یہ فیصلہ حتمی ہے۔
شکیب الحسن نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کرنا تھی اور پہلے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ میں ان کا نام بھی شامل ہے۔
واضح رہے کہ شکیب الحسن نے اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
جنوبی افریقا اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اکتوبر سے میرپور میں شروع ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حسن کو پہلے ٹیسٹ کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم میں شامل کیا گیا

Next Post

مہاراشٹر میں حکومت نے عوام کے 10,000 کروڑ روپے ڈکار لئے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا

مہاراشٹر میں حکومت نے عوام کے 10,000 کروڑ روپے ڈکار لئے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.