جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہم پالیسی،فیصلہ،نیت اورمزاج سے ترقی کے ساتھ ہیں:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-03
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

لکھنؤ// وزیر اعظم نریندرمودی نے جمعہ کو اترپردیش حکومت کےذریعہ ریاست میں صنعتی سرمایہ کاری کے لئے منعقد تیسری گراونڈ بریکنگ سریمنی نے سرمایہ کاروں کو اترپردیش میں کامیاب اور محفوظ سرمایہ کاری کا بھروسہ دلاتے ہوئے کہا کہ مرکز اور ریاست کی حکومتیں، پالیسی، فیصلہ، نیت اورمزاج سے ترقی کے ساتھ ہیں۔
مودی نے تیسری گراونڈ بریکنگ سریمنی کا افتتاح کرنے کے بعد اپنے خطاب میں ملک کے معروف سرمایہ کاروں سے بدلتے اترپردیش کی نئے تصویر کا ذکر کرتےہوئے کہا’ ہم پالیسی سے بھی ترقی کے ساتھ ہیں۔ فیصلوں سے بھی ترقی کے ساتھ ہیں، نیت سے بھی ترقی کے ساتھ ہیں اور مزاجا بھی ترقی کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں جدید ایکسپریس وے کا طاقت ور نیٹ ورک بن رہا ہے۔ اترپردیش ڈیفنس جکشن بننے والا ہے۔ جیور ائیر پورٹ، بین الاقوامی سطح پر اترپردیش کو دنیا سے جوڑنے میں ایک پل کا کردار ادا کرے گا۔ اترپردیش میں بڑھتی سرمایہ کاری ریاست کے نوجوانوں کے لئے نئے روزگار کے مواقع لے کرآرہا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے مسقبل کے جدید ہندوستان کی ترقی کے راستے میں یو پی کو سب سے مضبوط بنیادی ستون بتایا۔
انہوں نے کہا کہ یوپی کی عوام نے 37سال بعد کسی حکومت پر دوبارہ اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اقتدار سونپا ہے۔ اس لئے وہ اعتماد کے ساتھ آج یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ اترپردیش ہی ہے جو 21ویں صدر میں ہندوستان کے ترقی کو رفتار دے گا۔ اگلے 10سالوں میں اس بات کوآپ صحیح ثابت ہوتا دیکھیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ گراونڈ بریکنگ سریمنی کے افتتاحی اجلاس میں مودی کے علاوہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے علاوہ ملک کے معروف کاروباری گوتم اڈانی، بڑلا گروپ کے کمار منگلم بڑلا اور ہیرانندانی گروپ کے نرجن ہیرانندانی نے بھی خطاب کیا۔ تیسری گراونڈ بریکنگ سریمنی میں مختلف کاروباری گروپوں کے 80ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کی سرمایہ کاری سے تمام ترقیاتی پروجکٹوں کا کام شروع ہوگا۔
اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے اترپردیش میں سرمایہ کاروں کا استقبال کرتے ہوئے کہا’ ریاست کے نوجوان طاقت میں وہ قابلیت ہے جو آپ کے سپنوں اور عزائم کو نئی اڑان اور نئی اونچائی دے گا۔ اترپردیش کے نوجوانوں کی محنت، قابلیت، سمجھ، خودسپردگی آپ کے سبھی سپنوں، عزائم کو پائے تکمیل تک پہنچا کر رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیٹرول اور ڈیزل کے دام 12 ویں دن بھی مستحکم

Next Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 17 سالہ نو عمر ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 17 سالہ نو عمر ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.