ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای ڈی نے راہل کو اب 13 جون کو طلب کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-03
in قومی خبریں
A A
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

Enforement

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نیشنل ہیرالڈ معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو پوچھ گچھ کے لیے اب 13 جون کو طلب کیا ہے۔
انہیں اس معاملے میں اپنا کیس پیش کرنے کے لئے پہلے 8 جون کو بلایا گیا تھا لیکن انہوں نے بیرون ملک ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے ای ڈی سے اس کے لئے نئی تاریخ دینے کی درخواست کی تھی۔
ذرائع نے یہاں بتایا کہ مسٹر گاندھی کو اس معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے تازہ سمن جاری کیا گیا ہے اور اب انہیں اپنا بیان ریکارڈ کرنے کے لئے 13 جون کو ای ڈی کے دفتر بلایا گیا ہے۔
اس سے پہلے ای ڈی نے اس واقعہ کی جانچ کے سلسلے میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کو 8 جون اور مسٹر گاندھی کو 2 جون کو طلب کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق مسٹر گاندھی کی جانب سے ای ڈی کو بتایا گیا کہ وہ دہلی میں نہیں ہیں، جس کے بعد انہیں نئی ​​تاریخ پر طلب کرنے کے لیے سمن جاری کیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مسز گاندھی اس وقت کورونا وائرس سے متاثر بتائی جاتی ہیں اور وہ ان دنوں قرنطینہ میں ہیں۔
کانگریس نے ای ڈی کی کارروائی کو سیاست سے متاثر اور اپوزیشن جماعتوں کی آواز کو دبانے کے حکومتی منصوبے کا حصہ قرار دیا ہے۔ کانگریس نے مزید کہا کہ مسز گاندھی اور مسٹر گاندھی اس سے خوفزدہ نہیں ہیں اور تحقیقات میں شامل ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرناٹک میں بس میں آگ لگنے سے آٹھ مسافر زندہ جل گئے

Next Post

پرینکا بھی کوروناسے متاثر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

پرینکا بھی کوروناسے متاثر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.