ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کے 19500 ایکٹو معاملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-03
in قومی خبریں
A A
کورونا معاملات میں کمی کا رجحان جاری دونوں صوبوں میں ۱۶ نئے کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی: ملک میں کورونا کے ایکٹیو معاملوں میں مسلسل دوسرے دن اضافہ ہوا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1123 معاملوں میں اضافے کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 19509 ہوگئی۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 193 کروڑ 70 لاکھ 51 ہزار 104 کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 3712 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 19 ہزار 509 ہو گئی ہے۔
یہ متاثرہ معاملے کا 0.05 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 0.84 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 2584 لوگ کووڈ سے صحت مند ہوئے۔ اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 26 لاکھ 20 ہزار 394 کووڈ سے شفایاب ہوچکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.74 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 4 لاکھ 41 ہزار 989 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 85 کروڑ 13 لاکھ 38 ہزار 595 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اس جان لیوا وائرس سے پانچ افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 524641 ہو گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سختی کے ساتھ ساتھ حساس بنیں اور عوام کا اعتماد جیتیں: نتیانند رائے

Next Post

کووند اتر پردیش کے چار روزہ دورے پر جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط

کووند اتر پردیش کے چار روزہ دورے پر جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.