پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

موجودہ مدت میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کا منصوبہ: امیت شاہ

admin by admin
2024-09-17
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
موجودہ مدت میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کا منصوبہ: امیت شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

نئی دہلی/ 17 ستمبر
وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کو کہا کہ بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے حکومت اپنی موجودہ مدت کار میں ’ایک ملک، ایک الیکشن‘ نافذ کرے گی۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی مسلسل تیسری مدت کے 100 دن مکمل ہونے کے موقع پر یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیت شاہ نے کہا کہ ہم اس حکومت کی مدت کار میں ایک ملک ایک انتخابات نافذ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
پریس کانفرنس میں شاہ کے ساتھ وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو بھی موجود تھے۔
گزشتہ ماہ یوم آزادی کے موقع پر اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے ’ایک ملک، ایک الیکشن‘کی پرزور وکالت کرتے ہوئے کہا تھا کہ بار بار انتخابات ملک کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کر رہے ہیں۔
مودی نے لال قلعہ کی فصیل سے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ’ایک ملک، ایک الیکشن‘ کے لیے قوم کو آگے آنا ہوگا۔
لوک سبھا انتخابات کے لئے بی جے پی نے اپنے منشور میں ’ایک ملک، ایک انتخابات‘اہم وعدوں میں سے ایک ہے۔
اس سال مارچ میں سابق صدر رام ناتھ کووند کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی پینل نے پہلے قدم کے طور پر لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی سفارش کی تھی۔
اس کے علاوہ، لاءکمیشن 2029 سے حکومت کے تینوں سطحوں، لوک سبھا ، ریاستی اسمبلیوں اور بلدیات اور پنچایتوں جیسے بلدیاتی اداروں کے لئے ایک ساتھ انتخابات کرانے کی سفارش کرسکتا ہے۔
کووند پینل نے بیک وقت انتخابات کرانے کے لئے کوئی مدت مقرر نہیں کی ہے۔
اس نے پینل کی سفارشات پر عمل درآمد کو دیکھنے کے لئے ایک ’عملدرآمد گروپ‘ بنانے کی تجویز پیش کی ہے۔
پینل نے 18 آئینی ترامیم کی سفارش کی ہے، جن میں سے زیادہ تر کو ریاستی اسمبلیوں کی توثیق کی ضرورت نہیں ہوگی۔
تاہم، ان کے لئے کچھ آئینی ترمیمی بلوں کی ضرورت ہوگی جن کو پارلیمنٹ سے منظور کرنے کی ضرورت ہوگی۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کےلئے اسٹیج تیار

Next Post

کانگریس جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس دلانے کو یقینی بنائے گی: کھرگے

admin

admin

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
کانگریس جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس دلانے کو یقینی بنائے گی: کھرگے

کانگریس جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس دلانے کو یقینی بنائے گی: کھرگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.