منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جوہری ہتھیاروں میں اضافہ اور ان کے استعمال کی تیاری کر رہے ہیں : سربراہ شمالی کوریا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-11
in عالمی خبریں
A A
شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیانگ یانگ//
شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ اُن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک جوہری قوت کی تعمیر کے لیے ایک پالیسی پر عمل پیرا ہے تا کہ جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں بڑا اضافہ کیا جا سکے۔
کوریا کی مرکزی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کِم نے یہ بات پیر کی شب شمالی کوریا کی تاسیس کی سالانہ یادگاری تقریب سے خطاب میں کہی۔
کِم کے مطابق ان کے ملک کو اپنی جوہری صلاحیتوں کو بڑھانا چاہیے اور ان کے استعمال کی تیاری کرنا چاہیے تا کہ ریاست کے سیکورٹی حقوق کی ضمانت دی جا سکے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق کِم نے واضح کیا کہ امریکا اور اس کے چیلوں کی صورت میں موجود مختلف خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مضبوط فوجی وجود کی ضرورت ہے۔
ادھر جنوبی کوریا کی وزارت دفاع آج منگل کے روز جزیرہ نما کوریا میں اقوام متحدہ کی قیادت میں شامل رکن ممالک کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کرے گی۔
شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی مذکورہ قیادت پر تنقید کرتے ہوئے اسے "غیر قانونی جنگی تنظیم” قرار دیا تھا۔ پیانگ یانگ حکومت نے دونوں کوریاؤں کی سرحد پر تعینات اقوام متحدہ کے زیر انتظام نگراں فورس میں جرمنی کی شمولیت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پیش رفت سے کشیدگی جنم لے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ: تیز دھوپ سے 10 سالہ بچے کی جِلد جھلس گئی

Next Post

’کانگریس‘ نیشنل کانفرنس الائنس مضبوط ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
راہل گاندھی اور کھڑگے کی فاروق اور عمر عبداللہ سے ملاقات

’کانگریس‘ نیشنل کانفرنس الائنس مضبوط ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.