منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو آٹھ وکٹ سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-10
in کھیل
A A
سری لنکا نے پہلے ٹی۔ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

اوول//پاتھم نسانکا کی سنچری (ناٹ آؤٹ 127) اور ان کی اینجل میتھیو (33 ناٹ آؤٹ) کے ساتھ تیسرے وکٹ کے لیے 111 رن کی ناٹ آوٹ شراکت کی بنیاد پر سری لنکا نے تیسرے میچ کے چوتھے دن پیر کو انگلینڈ کو آٹھ وکٹ سے شکست دے دی ۔
سری لنکا کو جیت کے لیے 219 رن کا ہدف ملا تھا۔ سری لنکا نے کل کے کھیل ایک وکٹ پر 94 رن سے شروعات کی، 20ویں اوور میں گس اٹکنسن نے مینڈس (39) کو آؤٹ کرکے پویلین بھیج دیا۔ اس کے بعد پتھم نسانکا اور اینجل میتھیوز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے فتح دلائی۔
اس سے قبل تیسرے دن پتھم نسانکا اور ڈی کرونارتنے نے مستحکم آغاز کیا لیکن ٹیم کا سکور ابھی 39 رن تک پہنچا ہی تھا کہ کرس ووکس نے اپنی ہی گیند پر کرونارتنے کو کیچ کر کے پویلین بھیج دیا۔ تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر سری لنکا کا اسکور ایک وکٹ پر 94 رن تھا۔ کوسل مینڈس اور نسانکا کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے 69 رن کی شراکت ہوئی۔ گس اٹکنسن نے میچ کے چوتھے دن کوسل مینڈس کو بشیر کے ہاتھوں کیچ کروا کر سری لنکا کو دوسرا جھٹکا دیا۔ چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے اینجل میتھیو نے نسانکا کے ساتھ صبر آزما اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ نسانکا (111 ناٹ آؤٹ) اور اینجل میتھیو (32 ناٹ آؤٹ) رنز کی اننگز کھیلی۔
انگلینڈ کی جانب سے گس اٹکنسن اور کرس ووکس نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل سری لنکائی گیندباز لہیرو کمارا اور وشوا فرنینڈو نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی دوسری اننگز کو 156 کے اسکور پر سمیٹ دیا۔ انگلینڈ کی دوسری اننگز میں جیمز اسمتھ نے سب سے زیادہ 67 رن بنائے اور ان کے علاوہ ڈین لارنس نے 35 رن بنائے۔ انگلینڈ کے سات بلے باز ڈبل فیگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ سری لنکا کی جانب سے لہیرو کمارا نے چار اور وشوا فرنینڈو نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ اسیتا فرنینڈو نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ میلان رتنائیکے نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقہ نے افغانستان اور آئرلینڈ کے ساتھ سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

Next Post

بین سٹوکس نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں شرکت کا اشارہ دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

بین سٹوکس نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں شرکت کا اشارہ دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.