جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مودی کی سربراہی میں جموںکشمیر ترقی کی راہ پر گامزن : ریڈی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-07
in اہم ترین
A A
ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

Kishan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
مرکزی وزیر ‘جی کشن ریڈی نے جمعے کے روز کہاکہ وزیر اعظم کی سربراہی میں جموںکشمیر ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے ۔
ریڈی نے کہا’’بھاجپا سنیچر سے جموں وکشمیر میں الیکشن مہم شروع کرے گی‘‘۔
ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
ریڈی نے کہاکہ جموںکشمیر اسمبلی انتخابات کے حوالے سے بھارتیہ جنتاپارٹی نے تمام طرح کی تیاریاں پوری کی ہیں۔
ان کے مطابق بھارتیہ جنتاپارٹی سنیچر سے جموں وکشمیر میں الیکشن مہم شروع کرئے گی اور ہمیں پورا یقین ہے کہ اس بار بی جے پی واحد بڑی پارٹی کے طورپر ابھر کر سامنے آئے گی۔
مرکزی وزیر کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر میں نہ صرف امن واپس لوٹ آیا بلکہ مرکزی زیر انتظام علاقہ ترقی کے نئے منازل طے کر رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہمیں پوری امید ہے کہ جموں وکشمیر میں پر امن الیکشن ہونگے اور بھاجپا حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائے گی۔
ریڈی نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بی جے پی امیدواروں کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں تاکہ جموں وکشمیر کو ترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچایا جاسکے ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے بڑے پیمانے پر مہم شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزادا میدواروں کی بھرمار میرے خلاف سازش ہے:عمر

Next Post

این سی، کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے :محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post

این سی، کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے :محبوبہ مفتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.