جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جماعت اسلامی کے لئے پہلے الیکشن حرام تھا اور اب حلال ہوگیا :عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-28
in اہم ترین
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے منگل کے روز کہاکہ ماضی میں جماعت اسلامی الیکشن کو حرام تصور کرتی تھی اب اُن کے لئے چناو حلال ہو گیا ہے ۔
این سی نائب صدر نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ جماعت اسلامی پر عائد پابندی کو ہٹایا جائے ۔
ان باتوں کا اظہار عمرنے پہلگام میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہاکہ نیشنل کانفرنس کا یہ موقف رہا ہے کہ جمہوری طریقے سے ہی سبھی مسائل حل ہونگے ۔
عمر عبداللہ کے مطابق جماعت اسلامی کے لئے پہلے الیکشن حرام تھا اور اب حلال ہو گیا ہے ، گزشتہ ۳۰برسوں کے دوران جماعت اسلامی کے سوچ میں بدلاو آیا ہے جو نیک شگون ہے ۔
ان کے مطابق ہم چاہتے تھے کہ جماعت اسلامی اپنے نشان پر الیکشن لڑے تاہم دہلی سے فیصلہ نہیں آیا اب جماعت نے آزاد امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے ۔
این سی صدر نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ پیپلز کانفرنس بی جے پی کی ذیلی تنظیم ہے اور اب اگر عوامی اتحاد پارٹی کی مدد کرنے کے بارے میں کہا جارہا ہے تو ووٹرز خود بخود طے کریں کہ انہیں کس کو ووٹ دینا ہے ۔
عمرعبداللہ نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر میں اگلی حکومت کانگریس اور نیشنل کانفرنس بنانے میں کامیاب ہو جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی نے۲۹؍امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا

Next Post

سروری نے اندروال سے بہ حیثیت آزادا میدوار پرچہ نامزدگی داخل کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سروری نے اندروال سے بہ حیثیت آزادا میدوار پرچہ نامزدگی داخل کیا

سروری نے اندروال سے بہ حیثیت آزادا میدوار پرچہ نامزدگی داخل کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.