جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی نے۲۹؍امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا

دیوندر سنگھ رانا نگروٹہ سے پارٹی کے امیدوار ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-28
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر میں جب بھی چناؤ ہونگے بھاجپا مضبوط سرکار بنائے گی : رانا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کیلئے منگل کو اپنے۲۹؍امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔
پارٹی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے آج یہاں بتایا کہ بی جے پی کی سینٹرل الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں ان ناموں کو منظوری دی گئی۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اور پارٹی صدر جگت پرکاش نڈا کی صدارت میں منعقدہ مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں وزیر داخلہ امت شاہ، بی جے پی کے تنظیمی جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش، بی جے پی کے جنرل سکریٹری ترون چُگ نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ ریاستی امور کے انچارج رام مادھو، مرکزی وزیر جتیندر سنگھ، جموں و کشمیر ریاستی بی جے پی کے صدر رویندر رینا وغیرہ موجود تھے ۔
قبل ازیں پیر کو بی جے پی نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے۱۶؍امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔
دوسرے مرحلے کے انتخابات کیلئے امیدواروں حبہ کدل سے اشوک بھٹ‘گلاب گڑھ (ایس سی) سے محمد اکرم چودھری‘ریاسی سے کلدیپ راج دوبے ‘ماتا ویشنودیوی سے بلدیو راج شرما‘کالاکوٹ سندر بنی سے ٹھاکر رندھیر سنگھ‘بدھل (ایس سی )سے چوہدری ذوالفقار علی‘تھانہ منڈی (ایس سی )سے محمد اقبال ملک‘سنارکوٹ (ایس سی )سے سید مشتاق احمد بخاری ‘پونچھ حویلی سے چوہدری عبدالغنی
اورمینڈھر (ایس سی ) سے مرتضیٰ خان شامل ہیں۔
پارٹی نے تیسرے مرحلے کیلئے جن امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے ان میںادھم پور ویسٹ سے پون گپتا‘چنانی سے بلونت سنگھ منکوٹیا ‘رام نگر (ایس سی) سے سنیل بھاردواج‘بنی سے جیون لال‘بلاور سے ستیش شرما‘بسوہلی سے درشن سنگھ‘جسروٹا سے راجیو جسروٹیا ‘ہیرا نگر سے ایڈووکیٹ وجے کمار شرما‘رام گڑھ (ایس سی) سے ڈاکٹر دیویندر کمار منیال‘سانبہ سے سرجیت سنگھ سلاتھیا۔وجے پورسے چندر پرکاش گنگا‘سوچیت گڑھ (ایس سی) سے گھرو رام بھگت‘آر ایس پورہ جموں جنوبی سے ڈاکٹر نریندر سنگھ رائنا‘جموں ایسٹ سے یودھویر سیٹھی‘نگروٹہ سے دیویندر سنگھ رانا‘جموں ویسٹ سے اروند گپتا‘جموں شمالی سے شام لال شرما‘اکھنور (ایس سی ) سے موہن لال بھگت اورچھمب سے راجیو شرما شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ میں تین ملی ٹینٹ معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار

Next Post

جماعت اسلامی کے لئے پہلے الیکشن حرام تھا اور اب حلال ہوگیا :عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ

جماعت اسلامی کے لئے پہلے الیکشن حرام تھا اور اب حلال ہوگیا :عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.