جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈرون کو مار گرانے کی بعد پولیس کی ایڈوائزری

’گاڑی چالو کرنے سے پہلے اس کا معائنہ کریں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-31
in اہم ترین
A A
’ہندوستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
سیکورٹی فورسز نے دھماکہ خیز مواد سے لدے ڈرون کو مار گرائے جانے کے ایک دن بعد، جموں و کشمیر پولیس نے پیر کو کٹھوعہ ضلع کے رہائشیوں سے کہا کہ وہ گاڑیوں کو چالو کرنے سے پہلے ان کا معائنہ کریں۔
پاکستان سے شمالی کوریا کے ساختہ ایک ڈرون کو بھیجا گیا جس میں سات مقناطیسی یا چپچپا بموں اور اتنی ہی تعداد میں انڈر بیرل لانچر گرینیڈز کے پے لوڈ کے ساتھ جموں و کشمیر پولیس نے اتوار کو بین الاقوامی سرحد کے قریب تلی ہریہ چک علاقے میں مار گرایا۔
پولیس کے ایک اہلکار نے سرحدی قصبے ہیرا نگر علاقے میں لاؤڈ اسپیکر کے ساتھ نصب گاڑی سے اعلان کرتے ہوئے کہا’’ہم مسافر گاڑیوں کے ڈرائیوروں اور کنڈیکٹروں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنی گاڑیوں اور بسوں کو (اسٹارٹ کرنے سے پہلے) اچھی طرح چیک کریں‘‘۔
پولیس نے اتوار کے واقعے کے بارے میں مکینوں کو آگاہ کیا اور کہا’’یہ (مقناطیسی اور چپکنے والے بم) گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے استعمال کیے جاتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ گاڑیوں کو اچھی طرح چیک کریں، خاص طور پر انہیں صبح شروع کرنے سے پہلے‘‘۔
پولیس نے لوگوں سے یہ بھی کہا کہ وہ ایندھن کے ٹینکوں اور لوہے سے بنے گاڑیوں کے پرزہ جات کو چپچپا یا مقناطیسی مواد کیلئے چیک کریں۔مزید، انہوں نے رہائشیوں سے کہا کہ وہ علاقے میں کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع دیں۔
حکام کے مطابق، اتوار کو مار گرایا جانے والا ڈرون اپنی نوعیت کا تیسرا ڈرون تھا جسے پاکستان کی جانب سے جون ۲۰۲۰ سے جموں سیکٹر میں اسلحہ اور گولہ بارود کے پے لوڈ کے ساتھ بھیجا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’وادی میں جنگجوئیت اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو ئی ہے ‘

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کا پلوامہ ضلع میں قبائلی برداری کی فلاح و بہبود کیلئے ۱۸پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کا پلوامہ ضلع میں قبائلی برداری کی فلاح و بہبود کیلئے ۱۸پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد

لیفٹیننٹ گورنر کا پلوامہ ضلع میں قبائلی برداری کی فلاح و بہبود کیلئے ۱۸پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.