جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ جنگ بندی معاہدے کو نقصان نہ پہنچائیں، امریکی صدر کی تنبیہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-18
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے لیے مذاکرات میں شامل تمام فریقوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کوششوں کو نقصان نہ پہنچائیں۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مذاکرات کے تازہ ترین دور کے بعد صدر بائیڈن نے جنگ بندی کے معاہدے سے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہونے کا دعویٰ کیا۔
امریکی صدر نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو اسرائیل بھیج رہے ہیں تاکہ “اس معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لئے کوششیں جاری رکھی جا سکیں”۔
ان کا یہ بیان امریکا، قطر اور مصر کے ایک مشترکہ بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تجویز پیش کی ہے جو اسرائیل اور حماس کے درمیان ‘خلا کو کم’ کرے گی۔
قطر مذاکرات میں پیش رفت کے کسی بھی اشارے کو حکومتوں کی جانب سے ضروری سمجھا جاتا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ کو ایک مکمل علاقائی تنازعے کی شکل اختیار کرنے سے روکنے کے لیے بےتاب ہیں۔
ثالثوں کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو دنوں میں جنگ بندی کے لیے کیے جانے والے مذاکرات “سنجیدہ، تعمیری اور مثبت ماحول میں ہوئے ہیں”۔
توقع کی جا رہی ہے کہ تکنیکی ٹیمیں قاہرہ میں اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے دوبارہ اجلاس سے قبل مجوزہ شرائط پر عمل درآمد کی تفصیلات پر آنے والے دنوں میں کام جاری رکھیں گی، جو کہ پُر امید ہیں کہ دوحہ میں طے شدہ شرائط پر کسی سمجھوتے تک پہنچ جائیں گے۔
بعد ازاں جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے قطر اور مصر کے رہنماؤں سے الگ الگ بات کی ہے جنہوں نے اس تجویز کے لیے بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیو مہم: اقوام متحدہ کا غزہ میں 7 دن کیلئے جنگ بندی کا مطالبہ

Next Post

انٹونی بلنکن گیارہویں ماہ میں 9 ویں مرتبہ اسرائیل پہنچے والے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

انٹونی بلنکن گیارہویں ماہ میں 9 ویں مرتبہ اسرائیل پہنچے والے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.