اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانسیسی صدر نے ہندوستان کے عوام کو 78 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-16
in عالمی خبریں
A A
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

پیرس//
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جمعرات کو ہندوستان کے شہریوں کو ان کے 78 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دی اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے لئے متعین کردہ  بلند حوصلہ جاتی اہداف کو حاصل کرنے کے لئے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی۔
میکرون نے ایکس پر ایک تصویر شیئر کی اور لکھا، "ہندوستانی عوام کو آپ کے 78 ویں یوم آزادی کی مبارکباد! انہوں نے مزید کہا، مجھے جنوری میں ہندوستان کے دورے کے دوران آپ کا پرتپاک استقبال یاد ہے اور میں اپنے دوست پی ایم نریندر مودی کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں جو ہم نے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے متعین کیے ہیں۔
بہت سی دوسری قوموں نے بھی یوم آزادی پر ہندوستان کے لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات پیش کیں۔
ہندوستان میں سلوواک کے سفیر رابرٹ میکسیئن نے ہندوستان کی آزادی کے لئے لڑنے والے ہیروز کو سلام پیش کیا اور ملک کی مسلسل خوشحالی اور امن کی خواہش کی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ: مسجد کو اڑانےسے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ پر 53 سالہ خاتون کو سزا

Next Post

امریکہ کی ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ، چار افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
امریکا میں فیکٹری میں فائرنگ،3 افراد ہلاک

امریکہ کی ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ، چار افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.