ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

نوجوان کو بندوق اٹھانے سے روکنے کےلئے کئی محاذوں پر کام کیا جا رہا ہے:آئی جی پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-30
in تازہ تریں
A A
سوپورمیں بینکر پر پیٹرول بم پھینکنے والی برقعہ پوش خاتون کی شناخت کی گئی ہے:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۳۰مئی
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ مقامی نوجوانوں کو جنگجو ¶ں کی صفوں میں شمولیت اختیار کرنے سے باز رکھنے کےلئے کثیر جہتی محاذوں پر کام کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو ملی ٹنسی کی طرف راغب کرانے والوں پر پی ایس اے عائد کیا جا رہا ہے ۔
آئی جی پی نے ان باتوں کا اظہار یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”پولیس نوجوانوں کو بندوق اٹھانے سے باز رکھنے کے کام میں کافی حد تک کامیاب ہوئی ہے “۔
کمار کا کہنا تھا”ہم اس کےلئے کثیر جہتی محاذوں پر کام کر رہے ہیں والدین کی مدد سے کچھ بچوں کو واپس لائے ہیں کچھ کو گرفتار کیا ہے اور جو ان بچوں کو بندوق اٹھانے پر راضی کرتے ہیں ان پر پی ایس اے عائد کیا جاتا ہے اور ان کو باہر بھیجا جاتا ہے “۔
آئی جی پی نے کہا کہ کچھ کو انکا ¶نٹرس کے دوران موقع دیتے ہیں کہ وہ سرنڈر کریں۔انہوں نے والدین سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ اس معاملے میں پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔
امر ناتھ یاترا کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ یاترا کےلئے تین سطحی سیکورٹی فراہم کی جائے گی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے کورونا سے بے سہارا ہوئے بچوں کےلئے پی ایم کیئرز سے امدادی رقم جاری کی

Next Post

منشےات اور کورپشن کےخلاف سماجی بےداری کےلئے جی اےس پی ایف کا مےراتھن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
منشےات اور کورپشن کےخلاف سماجی بےداری کےلئے جی اےس پی ایف کا مےراتھن

منشےات اور کورپشن کےخلاف سماجی بےداری کےلئے جی اےس پی ایف کا مےراتھن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.