ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بیرون ملک پھنسے ہندوستانیوں کو لانے کے لیے فنڈز کی کوئی کمی نہیں : حکومت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-27
in قومی خبریں
A A
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//) حکومت نے کہا کہ بیرون ملک جانے والے ہندوستانیوں کو بحران کے وقت آسانی سے واپس لایا جاسکے اس کے لئے کافی فنڈز کا انتظام ہے اور ایک پورٹل بھی بنایا گیا ہے تاکہ کسی کو دستاویزات کی وجہ سے پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
وزیر مملکت برائے امور خارجہ کیرتی وردھن سنگھ نے لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ ایک پورٹل تیار کیا گیا ہے تاکہ ہمارے باہر جانے والوں کا ڈیٹا غلط نہ ہو اور انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ پورٹل میں ایک ہیلپ لائن ہے کہ وہ کہاں اور کیسے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ اس میں انہیں مشورے دیئے گئے ہیں۔
امور خارجہ کے وزیر مملکت نے کہا کہ باہر جانے کے دوران لوگوں کو جو بھی دقت آتی ہے ، وہ پورٹل پر اپنی بات لکھ کر اور اس سے متعلق مشورے حاصل کر سکتے ہیں۔ انہیں پورٹل پر جوابات دیئے جاتے ہیں اور انہیں اپنے دستاویزات کے بارے میں پوری طرح سے چوکنا کیا جاتا ہے تاکہ وہ بیرون ملک جاکر پھنسے نہیں۔
بیرون ملک ہنگامی حالات میں ہندوستانیوں کی فلاح و بہبود سے متعلق فنڈز کے سوال پر انہوں نے کہا کہ اس میں مکمل شفافیت ہے اور اس میں پہلے سے کہیں زیادہ فنڈز دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیشہ بیرون ملک ہر ہندوستانی کی حفاظت کو یقینی بنانے کی کوشش کرتی ہے ۔
مسٹر سنگھ نے کہا، "ہم ریکارڈ وقت میں بیرون ملک پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو مسلسل واپس لا رہے ہیں۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے اور حکومت ہند اس ذمہ داری کو نبھا رہی ہے ۔’’

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم ایس پی قانون بنانے سے حکومت کا انکار کسانوں کے ساتھ دھوکہ : کانگریس

Next Post

مسلسل بڑھتی گرمی پر سکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہارِ تشویش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

مسلسل بڑھتی گرمی پر سکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہارِ تشویش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.