جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوجی سربراہ کا کیرن سیکٹر کا دورہ سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-26
in اہم ترین
A A
کشمیر میں منشیات کی دہشت گردی میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے: دویدی

Upendra Dwivedi.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
فوجی سربراہ‘اوپیندرا دویدی نے جمعرات کو ضلع کپوارہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کیرن سیکٹر میں اگلے علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں کمانڈروں اور جوانوں کے ساتھ بات چیت کی۔
اس موقع پر انہوں نے پیشہ وارانہ مہارت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر تمام رینکس کی سراہنا کی۔
آرمی چیف نے جوانوں کو ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ثابت قدم رہنے کی تلقین کی۔
فوج کے تعلقات عامہ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (اے ڈی جی پی آئی) نے جمعرات کو’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’جنرل اوپیندرا دویدی نے لائن آف کنٹرول پر اگلے علاقوں کا دورہ کیا اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا‘‘۔انہوں نے وہاں تعینات کمانڈروں اور جوانوں کے ساتھ بات چیت کی۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’انہوں نے پیشہ وارانہ مہارت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر تمام رینکس کی سراہنا کی اور جوانوں کو ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ثابت قدم رہنے کی تلقین کی‘‘۔
قبل ازیں فوجی سربراہ نے بادامی باغ فوجی چھائونی میں نائیک دلاور خان کی پھول مالا چڑھائی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا جو بدھ کے روز کپوارہ انکائونٹر میں جاں بحق ہوئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں دو او جی ڈبلیو گرفتار‘۴۰ افراد کیخلاف احتیاطی اقدامات شروع

Next Post

’سرکار ملی ٹنسی کے خاتمے کیلئے موثر اقدام کر رہی ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد

’سرکار ملی ٹنسی کے خاتمے کیلئے موثر اقدام کر رہی ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.