جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان میں عالمی ڈرون ہب بننے کی صلاحیت : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-28
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان میں ڈرون ٹکنالوجی کے تعلق سے جو جوش وخروش دکھائی دیتا ہے، جس سے واضح ہے کہ ہندوستان میں گلوبل ڈرون ہب بننے کی صلاحیت ہے ۔
مسٹر مودی نے یہاں انڈیا ڈرون فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں گلوبل ڈرون ہب بننے کی صلاحیت ہے۔ انہوں نے کہا’’ ڈرون ٹیکنالوجی کے سلسلے مین جو جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے وہ حیرت انگیز ہے۔ یہ جوتوانائی نظر آ رہی ہے ، وہ ہندوستان میں ڈرون سروس اور ڈرون پر مبنی صنعت کی لمبی چھلانگ کی عکاس ہے ۔ یہ ہندوستان میں روزگار پیدا کرنے کے ایک ابھرتے ہوئے بڑے شعبے کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے ۔
ملک میں ڈرون انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے حکومت کی پالیسیوں کا ذکر کرتے ہوئےانہوں نے کہا’’ آٹھ سال پہلے، یہ ہی وہ وقت تھا جب ہندوستان میں ہم نے گڈ گورننس کے نئے ضوابط کو نافذ کرنا شروع کیا تھا ۔ منیمم گورنمنٹ اورمیکسیمم گورننس کے راستے پر چلتے ہوئے زندگی اور کاروبار کو ہم نے آسان بنانے کو ترجیح دی ہے ۔ پہلے کی حکومتوں کے دوران ٹیکنالوجی کو مسئلے کا حصہ سمجھا جاتا تھا، اس کو غریب مخالف ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی تھی ۔ جس کی وجہ سے 2014 سے قبل گورننس میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے سلسلے میں بے حسی کا ماحول تھا ۔ اس کا سب سے زیادہ نقصان غریب ، پسماندہ اور متوسط ​​طبقے کو ہوا‘‘ ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدرجمہوریہ مدھیہ پردیش کے تین روزہ دورہ پر بھوپال پہنچے

Next Post

فرانس: تیراکی کے دوران خواتین کے برکینی استعمال کرنے کی پر پابندی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
فرانس: تیراکی کے دوران خواتین کے برکینی استعمال کرنے کی پر پابندی

فرانس: تیراکی کے دوران خواتین کے برکینی استعمال کرنے کی پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.