پیر, جون 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر تینوں فارمیٹس میں نمبر ایک بلے باز بن سکتے ہیں: کارتک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-28
in کھیل
A A
کارتک ہندوستان کے لیے عالمی کپ کھیلنا چاہتے ہیں

DK

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

زخمی اسمتھ نے سرجری نہیں کرائی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے ان کا فٹ ہونا مشکوک

شکری کونراڈ نے باوما کے صبر کی تعریف کی

دبئی//ہندوستانی ٹیم میں واپسی کرنے والے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتک کا ماننا ہے کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم جلد ہی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں نمبر ایک رینک بلے باز بن سکتے ہیں۔
بابر اس وقت ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں نمبر ون بلے باز ہیں۔ کارتک کو پورایقین ہے کہ وہ جلد ہی تاریخ کے ایسے پہلے بلے باز بن جائیں گے، جوتینوں فارمیٹس میں نمبر ایک ہو۔ دی آئی سی سی ریویو پروگرام میں کارتک نے کہا، "ان کا تینوں فارمیٹس میں ٹاپ پر پہنچنا صد فیصد یقینی ہے۔ وہ ایک کلاس پلیئر ہیں جو اس وقت اپنی بلے بازی میں سب سے اوپر ہے۔ وہ تینوں فارمیٹس کھیلتے ہیں اور مختلف آرڈرز پربلے بازی بھی کرسکتے ہیں۔ "انہیں آنے والے کچھ وقت میں کافی ٹیسٹ کرکٹ بھی کھیلناہے۔ میرے خیال میں ان میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ ایسا کرسکتے ہیں۔”
کارتک کا خیال ہے کہ بابر نے اپنی بلے بازی تکنیک میں جو تبدیلیاں کی ہیں، اس سے انہیں فائدہ ہوسکتاہے۔ انہوں نے کہا، "بلے بازی کے دوران ان کا توازن اور ٹائمنگ دیکھنے کے قابل ہوتی ہے۔ چاہے فرنٹ فٹ ہو یا بیک فٹ، وہ گیند کو زبردست طریقے سےاسٹرائیک کرتے ہیں۔ یہی چیز انہیں ایک خاص کھلاڑی بناتی ہے۔ موجودہ وقت میں کھیل رہے کرکٹروں میں فی الحال ان کے پاس ابھی سب سے زیادہ وقت ہے۔ اگرآپ بین الاقوامی کرکٹ کھیل رہے ہیں تو آپ کو مسلسل کچھ نہ کچھ تبدیلیاں کرنی ہوتی ہیں۔ یہ تبدیلی اگرایک فیصد بھی ہے تب بھی آپ اس سے بڑا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔”
بابر اس وقت ٹیسٹ کرکٹ میں پانچویں نمبر کے بلے باز ہیں۔ ان کے اوپر مارنس لیبوشین اورفیب فور کے تین کھلاڑی جو روٹ، اسٹیو اسمتھ اور کین ولیمسن ہیں۔ کارتک کا خیال ہے کہ بابر اس کلب میں شامل ہو کر فیب فور کو ‘فیب فائیو’ بنا سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر T20 ورلڈ کپ اور بھارت کیخلاف اچھا کھیلنے کیلئے پُر عزم

Next Post

بھارت نے انڈونیشیا کو ہرا کر پاکستان کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے باہر کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسمتھ ون ڈے سیریز میں بھی آسٹریلیا کی قیادت کریں گے
کھیل

زخمی اسمتھ نے سرجری نہیں کرائی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے ان کا فٹ ہونا مشکوک

2025-06-15
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

شکری کونراڈ نے باوما کے صبر کی تعریف کی

2025-06-15
کھیل

جنوبی افریقہ جیت کا حقدار: کمنز

2025-06-15
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

مہدی حسن بنگلہ دیش کے ون ڈے کپتان مقرر

2025-06-14
سائمنڈز کے ساتھ وقت نہ گزارنے کا افسوس: پونٹنگ
کھیل

مارکو جینسن میں بہترین آل راؤنڈر بننے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں: پونٹنگ

2025-06-14
جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی
کھیل

ہمارے پاس جیتنے کا بہترین موقع ہے: بیڈنگھم

2025-06-14
آسٹریلیا کی پہلی اننگز کم اسکور پر سمیٹی جا سکتی تھی: ربادا
کھیل

آسٹریلیا کی پہلی اننگز کم اسکور پر سمیٹی جا سکتی تھی: ربادا

2025-06-13
پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز
کھیل

کمنز کی مہلک گیندبازی کی وجہ سے آسٹریلیا کو سبقت حاصل

2025-06-13
Next Post
ہندوستان نے انڈونیشیا کو 16-0 سے شکست دی

بھارت نے انڈونیشیا کو ہرا کر پاکستان کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے باہر کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.