ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ریڈی نے راہل گاندھی کی تقریر پر تنقید کی، عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-03
in قومی خبریں
A A
ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

Kishan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//مرکزی کوئلہ اور کانوں کے وزیر جی کشن ریڈی نے لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قائد حزب اختلاف کا مقصد حکومت کو جوابدہ بنانا اور عوام کی آواز بننا ہوتا ہے ۔
مسٹر ریڈی نے کہا کہ قائد حزب اختلاف کا کردار ماضی میں بہت سے بڑے لیڈروں نے ادا کیا ہے جن میں مسٹر اٹل بہاری واجپئی، لال کرشن اڈوانی اور محترمہ سشما سوراج کے نام شامل ہیں۔ ان تمام لیڈروں نے قائد حزب اختلاف کا کردار ادا کرتے ہوئے لوک سبھا میں بحث کو آگے بڑھایا اور ایوان میں غریبوں اور محروموں کے لیے آواز اٹھائی۔
منگل کو ایک بیان میں مسٹر ریڈی نے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی پہلی تقریر پر مایوسی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ذمہ داری سے اپنا کردار ادا کرنے کے بجائے مسٹر گاندھی نے ان پر نفرت انگیز تقریر اور جھوٹی خبریں پھیلانے کے لئے ایوان کا استعمال کیا ۔
انہوں نے الزام لگایا کہ مسٹر گاندھی کی تقریر نے پوری ہندو برادری کو پرتشدد اور نفرت سے بھرا ہوا دکھایا ہے ۔
مسٹر ریڈی کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیر اعظم نریندر مودی کے تئیں اپوزیشن کی نفرت پوری ہندو برادری اور قوم کے تئیں نفرت میں بدل گئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ مسٹر گاندھی کا ایجنڈا ہندو مخالف ہے ۔
مرکزی وزیر نے ماضی کی واضح مثالوں کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس پارٹی اور اس کے اتحادیوں کی بار بار ہندوؤں کی توہین کرنے پر تنقید کی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ لوک سبھا میں مسٹر گاندھی کی تقریر ہندوؤں پر براہ راست حملہ اور ہندو برادری کو الگ کرنے کی کانگریس پارٹی کی تاریخی کوششوں کا تسلسل ہے ۔ جیسا کہ سال 2014 سے پہلے مجوزہ فرقہ وارانہ تشدد بل لا کر کیا گیا تھا۔
اس کے علاوہ مسٹر ریڈی نے اپنی تقریر میں مسٹر گاندھی پر فرضی خبریں اور جھوٹ پھیلانے کا بھی الزام لگایا۔ انہوں نے مسٹر گاندھی کو یاد دلایا کہ لوک سبھا کوئی انتخابی مہم چلانے کا پلیت فارم نہیں ہے جہاں بغیر تحقیق کے جھوٹی خبریں پھیلائی جائیں ، بلکہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں حقائق اور ثبوت کے ساتھ مسائل کو اٹھایا جانا چاہئے ۔
مسٹر ریڈی نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے مناسب ہوگا کہ وہ لوک سبھا میں اپنی نفرت انگیز تقریر کے لیے پوری ہندو برادری سے معافی مانگیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خطاب میں مہنگائی، بے روزگاری اور عام لوگوں کے مسائل کا کوئی ذکر نہیں: کانگریس

Next Post

ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ نے ویپن سسٹم اسکول کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ نے ویپن سسٹم اسکول کا افتتاح کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.