ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روہت آئی سی سی ٹرافی جیتنے والے دوسرے عمررسیدہ کپتان بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-02
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی: روہت شرما آئی سی سی ٹرافی جیتنے والے دوسرے عمررسیدہ کرکٹر بن گئے۔
روہت نے گذشتہ دن جنوبی افریقہ کو مات دیکر مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ٹائٹل نام کیا ہے، اس وقت ان کی عمر 37 برس 60 دن ہے۔
ان سے قبل عمران خان نے 1992 ون ڈے ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کو مات دیکر پاکستان کو چیمپئن بنوایا تھا، اس وقت ان کی عمر 39 برس 172 دن تھی۔
اس کے علاوہ برائن نے 2004 کی چیمپئنز ٹرافی 35 برس 146 دن کی عمر میں جیتی تھی، ایرون فنچ نے 2021 ٹی 20 ورلڈ کپ 34 برس 362 دن کی عمر میں آسٹریلیا کو لاکر دیا تھا۔
سابق ویسٹ انڈین اسٹار کلائیو لائیڈ نے 34 برس 296 دن کی عمر میں 1979 ون ڈے ورلڈ کپ جیتا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان اے خواتین کرکٹ ٹیم اگست میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

Next Post

افسران کے لیے لوگوں کا اعتماد جیتنا اور برقرار رکھنا ضروری ہے : مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

افسران کے لیے لوگوں کا اعتماد جیتنا اور برقرار رکھنا ضروری ہے : مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.