ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شاہ گجرات کے دو روزہ دورے پر جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-27
in قومی خبریں
A A
’صدر راج جاری رکھنے کا شوق نہیں ‘

National

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ہفتہ کو گجرات کے دو روزہ دورے پر جائیں گے جہاں وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق شاہ ہفتہ کی صبح شری دوارکادھیش مندر میں درشن اور پوجا کریں گے۔ بعد ازاں وہ نیشنل کوسٹل پولیس اکیڈمی کا دورہ کریں گے اور ٹرینیز سے بات چیت کریں گے۔
شاہ بعد میں ‘’سہکار سے سمردھی‘ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی بھی کانفرنس سے خطاب کریں گے اور وہ افکو کلول یونٹ میں دنیا کے پہلے ‘نینو یوریا (لیکوڈ) پلانٹ کا افتتاح بھی کریں گے۔ شام میں وہ گاندھی نگر میں مہاتما مندر بھی جائیں گے۔
اتوار کو مرکزی وزیر داخلہ پنچامرت ڈیری میں مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ اس دوران پی ڈی سی بینک کے ہیڈکوارٹر کی نئی عمارت کا افتتاح اور موبائل اے ٹی ایم وین کا آغاز، آکسیجن پلانٹ کا افتتاح، مختلف ریاستوں میں واقع پنچ محل ڈیری کے پلانٹ کا ورچوول افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
شاہ دوپہر میں گجرات پولیس کے رہائشی اور غیر رہائشی کیمپس کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد وہ
وہ گاندھی نگر لوک سبھا کے ناران پورہ میں 632 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے اولمپک سطح کے اسپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی نے’ ویزا رشوت‘ پر جونیئر چدمبرم سے کی پوچھ گچھ

Next Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.